وزیر اعظم نے راجستھان میں جھالاواڑ کے ایک اسکول میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا
July 25th, 11:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں جھالاواڑ کے ایک اسکول میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس مشکل گھڑی میں میرے احساسات متاثرہ طلباء اور اُن کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘‘