وزیر اعظم نے 53ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 25th, 09:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دن میں سیوا تیرتھ میں پرگتی (PRAGATI) کی 53ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی فعال حکمرانی اور بر وقت نفاذ (پرو ایکٹو گورننس اینڈ ٹائملی امپلیٹیشن) کے لیے آئی سی ٹی سے فعال، کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔یو پی آئی کی ایک دہائی مکمل ہونے پر وزیر اعظم نے شہریوں کو اپنے یو پی آئی کے تجربات شیئر کرنے کی دعوت دی
August 25th, 11:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونائیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس(یو پی آئی)کے تبدیلی لانے والے سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اسےایک دہائی قبل شروع کیا گیا تھا اور اس نے ہندوستان کے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت اختیار کی۔کابینہ نے کرناٹک اور آندھرا پردیش کے تین اضلاع کو محیط ایک ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ کی منظوری دی ہے، جس سے انڈین ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 46 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
July 24th, 04:05 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کی زیرِ صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج کرناٹک اور آندھرا پردیش میں بالاری - گنٹاکال سیکشن کی تیسری اور چوتھی لائن کو 1,264 کروڑ روپے (تقریباًًً) کی کل لاگت سے منظور کر لیا ہے۔پی ایم مودی نے جالندھر، پنجاب سے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔
July 17th, 03:45 pm
جالندھر، پنجاب میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے 5,470 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریل اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جس کا مقصد کنیکٹیویٹی کو مضبوط کرنا، مسافروں کی سہولت کو بہتر بنانا اور خطے میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنا ہے۔وزیر اعظم 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈ گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے
July 15th, 06:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 جولائی کو ہریانہ،چنڈی گڑھ اور پنجاب کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم جند ریلوے اسٹیشن پر جند اور سونی پت کے درمیان بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، وزیر اعظم ایکلویہ اسٹیڈیم، جنڈ میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کو وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔کابینہ نے اتر پردیش میں نیشنل ہائی وے-19 اور وارانسی رنگ روڈ کے درمیان ہائبرڈ اینوٹی ماڈل ( ایچ اے ایم ) کے تحت، 14447.64 کروڑ روپے کی مجموعی سرمایہ کاری لاگت سے 6 لین والے گرین فیلڈ ایلیویٹڈ کاریڈور، ریمپس/لوپس اور فٹ اوور برج کی تعمیر کو منظوری دی
July 15th, 04:53 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی امور کی کمیٹی نے آج اتر پردیش میں وارانسی شہر کے ٹریفک کو کم کرنے کے لیے دریائے گنگا کے کنارے کنیکٹیویٹی کے ساتھ نیشنل ہائی وے-19 ( این ایچ – 19 ) اور وارانسی رنگ روڈ کے درمیان ایک لنک/کنیکٹر کاریڈور کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ 46.039 کلومیٹر طویل یہ منصوبہ، جس میں چھ لین کا ایلیویٹڈ مین کیریج وے، ایک شاندار کیبل اسٹیڈ برج، ایک ایکسٹرا ڈوزڈ فٹ اوور برج اور میجر برج ، لوپس، ریمپس، لنک روڈز اور سروس روڈز شامل ہیں، ہائبرڈ اینوٹی ماڈل ( ایچ اے ایم ) کے تحت نافذ کیا جائے گا ، جس کی مجموعی سرمایہ کاری لاگت 14,447.64 کروڑ روپے ہے، جس میں این ایچ ( او ) کے تحت 6,037.85 کروڑ روپے کی سول تعمیراتی لاگت (بشمول یوٹیلیٹی شفٹنگ، بغیر جی ایس ٹی) اور 541.11 کروڑ روپے کی اراضی کے حصول کی لاگت شامل ہے۔کابینہ نے اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے چار اضلاع کا احاطہ کرنے والے دو ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ، جس سے ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریبا 145 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
July 15th, 04:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج وزارت ریلوے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دے دی، جن کی مجموعی تخمینہ لاگت 3,907 کروڑ روپے (تقریباً)ہے۔ان پروجیکٹوں میں درج ذیل شامل ہیں:India-Indonesia Joint Statement on the State Visit by Prime Minister of India to Indonesia
July 07th, 05:15 pm
At the invitation of Indonesian President Prabowo Subianto, PM Modi is on a State Visit to Indonesia from 6-8 July 2026. PM Modi's visit reflects the shared commitment of the two leaders to achieve a substantial upward trajectory in the India-Indonesia Comprehensive Strategic Partnership. The two leaders held discussions at Istana Merdeka in Jakarta, covering the full spectrum of bilateral relations.راجستھان کے بلوترا میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 12:50 pm
مجھے بتایا گیا کہ آج راجستھان میں 10-12 ہزار مقامات پر اس پروگرام کے لیے لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ اور میں ابھی سکرین پر دیکھ رہا تھا؛ میں نے جدھر دیکھا، مجھے ہر جگہ لوگ نظر آئے۔ میں راجستھان کے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام کرتا ہوں، جو راجستھان کے کونے کونے میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
July 04th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ شدید گرمی کا مقابلہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں یہاں جمع ہونے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اسے اس بات کا مظہر قرار دیا کہ موجودہ حکمرانی پر ان کا اعتماد بڑھا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ’’ میں راجستھان کی سرزمین کا اس بے پناہ تعاون کے لئے مقروض ہوں، جو ہماری حکومت کی کوششوں پر آپ کے زبردست اعتماد کو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے‘‘۔وزیر اعظم 4 جولائی کو راجستھان اور گجرات کا دورہ کریں گے
July 03rd, 11:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جولائی 2026 کو راجستھان اور گجرات کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریبا 10:45 بجے وزیر اعظم جودھ پور ہوائی اڈے کی ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے اور جودھ پور میں ترمیم شدہ اڑان اسکیم کا آغاز کریں گے ۔ اس کے بعد ، تقریبا 12:15 بجے ، وہ 1.06 لاکھ کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کو وقف کرنے ، افتتاح کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے بالوترا جائیں گے ۔ وہ اس موقع پر ایک عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ۔مغربی بنگال دیوس کی تقریبات کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
June 20th, 05:13 pm
اس اسٹیج پر موجود معزز گورنر آر۔ این۔ روی جی، مقبول اور پُرجوش وزیرِ اعلیٰ سوویندو ادھیکاری جی، دیگر معزز شخصیات، اور بنگال کے میرے بھائیو اور بہنو!بابا تارکناتھ کی اس مقدس سرزمین پر، مغربی بنگال دیوس کے اس تاریخی موقع پر، اور آپ سب کی اتنی بڑی تعداد میں موجودگی کے درمیان، انتخابات اور حلف برداری کے بعد پہلی مرتبہ آپ کے درمیان آ کر میں خود کو باعثِ فخر محسوس کر رہا ہوں۔آج بنگال کی فضا میں ایک نئی تازگی محسوس ہو رہی ہے، یہاں کا ذرّہ ذرّہ ایک نئی خوشبو بکھیرتا نظر آتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے بنگال زنجیروں سے آزاد ہو گیا ہو، جیسے بنگال کی عظمت اور وقار دوبارہ لوٹ آیا ہو۔ آج ان ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اس بات کا ثبوت ہے کہ بنگال ایک نئے مستقبل کی تعمیر کے لیے پُرعزم ہے۔لوگوں کے چہروں پر نظر آنے والی خوشی، ہر گاؤں میں موجود امید اور اعتماد، اسی خوشی میں شریک ہونے کے لیے میں آج آپ کے درمیان آیا ہوں۔ ایک ووٹ اور ایک انتخاب کس قدر بڑی تبدیلی لا سکتا ہے، اس کا واضح ثبوت آج بنگال میں دیکھا جا سکتا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے ہگلی میں مغربی گنگا دیوس کی تقریبات میں شرکت کی
June 20th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی گنگا دیوس(یوم مغربی بنگال) کی تقریبات میں شرکت کی ۔ ریاستی سطح کی تقریبات ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی سے وابستہ تاریخی اہمیت کے مقام تارکیشور ، ہگلی میں منعقد کی جا رہی ہیں ۔ اس سال کے مغربی گنگا دیوس کا موضوع: ‘‘مغربی بنگال: ورثہ ، ہم آہنگی اور ترقی’’ ، ریاست کی ثقافتی دولت ، سماجی ہم آہنگی اور ترقیاتی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے ۔وزیراعظم نے 'وکست بھارت' کے لیے جدید ترین انفراسٹرکچر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
June 16th, 12:50 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران بنیادی ڈھانچےمیں ریکارڈ بہتری اور ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے 'وکست بھارت' کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے واسطے ملک کے عوام کےلئے جدید ترین انفراسٹرکچر بنانے کے حکومتی عزم کا پھر سے اعادہ کیا ہے۔بھارت-سلوواکیہ مشترکہ اعلامیہ
June 15th, 05:32 pm
سلوواکیہ کے وزیر اعظم، عالی مرتبت رابرٹ فیکو کی دعوت پر، جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم، عالی مرتبت جناب نریندر مودی نے 15 جون 2026 کو جمہوریہ سلوواکیہ کا سرکاری دورہ کیا۔The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.وزیر اعظم نے دمن میں نمو اسپتال کا افتتاح کیا
June 05th, 10:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دمن میں نمو اسپتال کا افتتاح کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کو معیاری صحت کے علاج کی فراہمی کے لیے جاری کوششوں کے مطابق ہے ، انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں جدید سہولیات موجود ہیں اور یہ مرکز کے زیر انتظام علاقے اور آس پاس کے علاقوں کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے میں کافی فائدہ مند ثابت ہو گا ۔وزیر اعظم نے دمن کے نمو ہوائی اڈے پر جدید ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا
June 05th, 10:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سے پہلے آج شام دمن کے نمو ہوائی اڈے پر جدید ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا ۔روزگار میلے کے تحت تقررناموں کی تقسیم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 11:15 am
آج ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کے لیے ایک بہت اہم دن ہے ۔ آج 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقررنامے مل چکے ہیں ۔ آج آپ سب ملک کی ترقی کے سفر میں اہم شراکت دار اور ذمہ دار شراکت دار بن رہے ہیں ۔ آپ ریلوے ، بینکنگ ، دفاع ، صحت ، تعلیم اور بہت سے دوسرے شعبوں میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والے ہیں ۔ آپ سب آنے والے سالوں میں وکست بھارت کے عزم کو ثابت کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے ہیں ۔