وزیر اعظم کو اسرائیل کے وزیر اعظم کا ٹیلی فون کال موصول ہوا

January 07th, 03:03 pm

دونوں رہنماؤں نے نئے سال کی مبارکباد گرمجوشی سے ایک دوسرے کو دی اور دونوں ممالک کے عوام کے لیے امن و خوشحالی کی خواہش ظاہر کی۔

وزیرِ اعظم نے عزم اور قوتِ ارادی کی اہمیت اجاگر کرنے والےسُبھاشتم شیئر کیا

January 02nd, 09:43 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سال کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں ہر فرد اپنی کوششوں میں کامیاب ہو گا۔

وزیر اعظم نے ایک سبھاشیتم شیئرکیا جس میں بتایا گیا کہ کس طرح زندگی کا مقصد خوبیوں سے آراستہ ہونا ہے

January 01st, 11:24 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سال 2026 کی آمد پر ملک کو اپنی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے نئے سال کی مبارک باد پیش کی

January 01st, 11:22 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سال- 2026 کے موقع پر سبھی سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے آئی این ایس وی کونڈنیا کے عملے کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی

December 31st, 11:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی این ایس وی کونڈینیا کی ٹیم کی جانب سے ایک تصویر موصول ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ، جو اس وقت سمندر میں سفر کر رہی ہے ۔ وزیر اعظم نے عملے کے جوش و خروش کی تعریف کی اور سال 2026 کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ۔

مورخہ 28.12.2025کومن کی بات کی 129ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 28th, 11:30 am

'من کی بات میں دوبارہ خوش آمدید، مبارک ہو۔ سال 2026 صرف چند دن دور ہے، اور آج، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، میرے ذہن میں ایک پورے سال کی یادیں گھوم رہی ہیں ۔بہت سی تصویریں، بہت سی بحثیں، بہت سی کامیابیاں جنہوں نےملک کو متحد کیا۔ 2025 نے ہمیں کئی ایسے لمحات دیے جن پر ہر بھارتیہ کو فخر ہے۔ قومی سلامتی سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک، سائنس لیبارٹریوں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز تک،بھارت نے ہر جگہ ایک مضبوط نشان چھوڑا ہے۔ اس سال ’آپریشن سندور‘ ہر بھارتیہ کے لیے فخر کی علامت بن گیا۔ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ آج کا بھارت اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ’آپریشن سندور‘ کے دوران، ملک کے کونے کونے سے بھارت ماتا سے محبت اور عقیدت کی تصویریں ابھریں۔ لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے نوروز کے موقع پر سب کو نیک خواہشات پیش کیں

August 16th, 01:03 pm

وزیر اعظم نے آج نوروز، پارسی نیا سال کے موقع پر سب کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیر اعظم نے پوئلا بوشاخ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

April 15th, 08:49 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوئلا بوشاخ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

جب ہم اپنی جڑوں سے جڑے رہتے ہیں، چاہے کتنا ہی بڑا طوفان کیوں نہ ہو، وہ ہمیں اکھاڑ نہیں سکتا: من کی بات میں پی ایم مودی

March 30th, 11:30 am

میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج بہت مبارک دن پر، مجھے آپ کے ساتھ ’من کی بات‘ شیئر کرنے کا موقع ملا ہے۔ آج چیتر مہینے کے شکل پکش کی پرتیپدا تاریخ ہے۔ آج سے چیتر نوراتری شروع ہو رہی ہے۔ ہندوستانی نیا سال بھی آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اس بار وکرم سموت 2082 (دو ہزار بیاسی) شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت آپ کے بہت سے خطوط میرے سامنے پڑے ہیں۔ کچھ بہار سے ہیں، کچھ بنگال سے ہیں، کچھ تمل ناڈو سے ہیں، کچھ گجرات سے ہیں۔ ان میں لوگوں نے بڑے دلچسپ انداز میں اپنے خیالات لکھے ہیں۔ بہت سے خطوط میں نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھی ہیں۔ لیکن آج میرا من کرتا ہے کہ آپ کو کچھ پیغامات پڑھ کر سناؤں۔

وزیراعظم نے سبھی کو 2025 کی مبارکباد دی

January 01st, 10:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سب کو 2025 کی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی كی جانب سے نوروز پر مبارکباد

August 15th, 04:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارسیوں كے نئے سال نوروز کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش كی۔

وزیر اعظم نے سب کو ایک شاندار 2024 کی مبارکباد دی

January 01st, 08:06 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سب کوایک شاندار 2024 کی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے گذشتہ شام منعقدہ یادگاری تمل سالِ نو جشن کی تقریب کی جھلکیاں ساجھا کیں

April 14th, 09:32 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ شام نئی دہلی میں، مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن کی رہائش گاہ پر منعقدہ یادگاری تمل سالِ نو جشن کی تقریب کی جھلکیاں ساجھا کیں۔ جناب مودی نے تمل سال نو کے جشن کی تقریب کا ایک مختصر ویڈیو بھی ساجھا کیا۔

وزیراعظم نے نوسموتسر کی مبارکباددی

March 22nd, 11:01 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نوسموتسر کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

مصر کے صدر کے دورہ ہند کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان

January 25th, 05:22 pm

سب سے پہلے میں صدر سیسی اور ان کے وفد کا بھارت میں پرتپاک خیر مقدم کرنا چاہوں گا۔ صدر سیسی کل ہمارے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ یہ پورے بھارت کے لیے اعزاز اور مسرت کی بات ہے۔ مجھے اس بات کی بھی مسرت ہے کہ مصر کا ایک فوجی دستہ بھی ہمارے یوم جمہوریہ میں حصہ لے رہا ہے اور پریڈ کی تیاری کر رہا ہے۔

وزیراعظم نے نئے سال پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی

January 01st, 10:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔

نیپال کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کاانگلش ترجمہ

April 02nd, 01:39 pm

بھارت میں وزیراعظم دیوباجی کے خیرمقدم کرنے پرمجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، آج بھارت کے نئے سال اور نوراتری کے مقدس موقع پردیوباجی بھارت پہنچےہیں، میں انہیں، بھارت اورنیپال کے شہریوں کو نوراتری پر نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔

وزیراعظم نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی

January 01st, 12:47 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔

گجرات کے راجکوٹ میں ایمس کا سنگ بنیاد رکھتے وقت وزیر اعظم کی تقریر کا متن

December 31st, 11:34 am

کیم چھے، گجرات میں ٹھنڈی وَنڈی چھے کہ نہیں، گجرات کے گورنر آچاریہ دیب ورت جی، وزیر اعلیٰ جناب وجے روپانی جی، اسمبلی کے اسپیکر جناب راجیندر ترویدی، مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن جی، ڈپٹی سی ایم بھائی نتن پٹیل جی، کابینہ میں میرے ساتھی جناب اشونی چوبے جی، من سکھ بھائی مانڈویا جی، پرشوتم روپالا جی، گجرات سرکار میں وزیر جناب بھوپیندر سنگھ چوڑاسما جی، جناب کشور کنانی جی، دیگر تمام وزراء، اراکین پارلیمنٹ، دیگر تمام حضرات۔

وزیر اعظم نے راج کوٹ میں ایمس کا سنگ بنیاد رکھا

December 31st, 11:33 am

نئی لّی ، 31دسمبر 2020/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایمس راج کوٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت، گجرات کے وزیر اعلی وجئے روپانی موجود تھے۔