اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 22nd, 01:30 pm

اترپردیش کے مقبول عام وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پنکج چودھری جی، جینت چودھری جی ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، حکومت اترپردیش کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے نمو بھارت آر آر ٹی ایس کا افتتاح کیا اور دہلی-میرٹھ نمو بھارت راہداری کو قوم کے نام وقف کیا

February 22nd, 01:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میرٹھ میں نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو روٹ کا افتتاح کیا اور اس پروجیکٹ کو ’وکست اتر پردیش‘ اور ’وکست بھارت‘ کے لیے توانائی کا ایک نیا وسیلہ قرار دیا ۔ یہ ایسی پہلی تقریب جس میں ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن ایک ہی پلیٹ فارم سے ریپڈ ریل اور میٹرو سروس دونوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔

وزیراعظم کی صاحب آبادآر آرٹی ایس اسٹیشن سے نیو اشوک نگر آر آر ٹی ایس اسٹیشن تک نمو بھارت ٹرین کی سواری کے دوران طلباء اور ٹرین لوکو پائلٹس کے ساتھ بات چیت

January 05th, 08:50 pm

(ایک مقصد کے ساتھ، منزل کو سامنے رکھتے ہوئے،

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نمو بھارت ٹرین میں طلباء اور لوکو پائلٹس کے ساتھ بات چیت کی

January 05th, 08:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صاحب آباد آر آر ٹی ایس اسٹیشن سے نیو اشوک نگر آر آر ٹی ایس اسٹیشن تک نمو بھارت ٹرین کی سواری کی۔ اپنے سفر کے دوران انہوں نے نوجوان دوستوں سے گرم جوشی کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے انہیں کئی پینٹنگز اور فن پارے تحفے میں دیئے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں 12,200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

January 05th, 12:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں 12,200 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ منصوبوں کی بنیادی توجہ علاقائی رابطے کو بڑھانا اور سفر میں آسانی کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر اعظم نے صاحب آباد آر آر ٹی ایس اسٹیشن سے نیو اشوک نگر آر آر ٹی ایس اسٹیشن تک نمو بھارت ٹرین میں سواری بھی کی۔

وزیر اعظم دہلی میں 5 جنوری کو 12,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

January 04th, 05:00 pm

کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم صاحب آباد آر آر ٹی ایس اسٹیشن سے نیو اشوک نگر آر آر ٹی ایس اسٹیشن تک صبح 11 بجے کے قریب نمو بھارت ٹرین میں سواری بھی کریں گے۔