کابینہ نے آندھرا پردیش میں 4-لین والے بادویل-نیلور شاہراہ کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جو قومی شاہراہ این ایچ-67 پر واقع بادویل-گوپوارام گاؤں سے لے کر این ایچ-16 پر واقع گریوندپُدی تک ہوگا۔ اس منصوبے کو ‘‘ڈیزائن-بلڈ-فنانس-آپریٹ-ٹرانسفر (ڈی بی ایف او ٹی)’’ موڈ کے تحت انجام دیا جائے گا
May 28th, 03:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آندھرا پردیش میں 4-لین والے بادویل-نیلور کوریڈور کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس کوریڈور کی کل لمبائی 108.134 کلومیٹر ہوگی اور اسے3653.10 کروڑ روپے کی لاگت سےقومی شاہراہ این ایچ-67 پر ‘‘ڈیزائن-بلڈ-فنانس-آپریٹ-ٹرانسفر (ڈی بی ایف او ٹی)’’ موڈ کے تحت تعمیر کیا جائے گا۔وزیر اعظم نے آندھرا پردیش میں نیلّور کے مقام پر ایک عوامی جلسے میں ہوئے ایک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
December 29th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے نیلّور ضلع میں ایک عوامی جلسے میں ایک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانوں کے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔