وزیراعظم نے شیلانگ چیمبر کوئر کے جناب نیل نونگ کنریہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

January 05th, 08:46 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیلانگ چیمبر کوئر کے مینٹر اور کنڈکٹر جناب نیل نونگ کنریہ کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :