نیپال کی راسٹریہ سواتنتر پارٹی کے چیئرمین نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 03rd, 03:03 pm
نیپال کی راسٹریہ سواتنتر پارٹی کے چیئرمین جناب رابی لامیچھانے نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم کی میانمار کے صدر یو من آنگ ہلاینگ سے بات چیت
June 01st, 08:09 pm
وزیراعظم نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ ہندوستان کے لیے یہ باعث اعزاز ہے کہ صدر یو من آنگ ہلاینگ نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے ہندوستان کا انتخاب کیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ صدر نے ہندوستان میں اپنے پروگرام کا آغاز بھگوان بدھ کے آشیرواد کے ساتھ بودھ گیا سے کیا۔میانمار کے صدر کے دورۂ ہند کے موقع پر بھارت اور میانمار کا مشترکہ اعلامیہ
June 01st, 07:16 pm
وزیراعظم ہند جناب نریندر مودی کی دعوت پر، ریپبلک آف دی یونین آف میانمار کے صدر، عالی جناب یو من آنگ ہلینگ نے 30 مئی سے 3 جون 2026 تک ہندوستان کا اپنا پہلا سرکاری دورہ کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کو آج سری لنکا کے صدر کی ٹیلیفون کال موصول ہوئی
March 24th, 09:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کو آج سری لنکا کے صدر عزت مآب جناب انورا کمارا دیسانائیکے کی فون کال موصول ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ٔخیال کیا، جس میں عالمی توانائی کی سلامتی پر اثر انداز ہونے والی رکاوٹوں پر خصوصی زور دیا گیا۔انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر جناب نریندر مودی کی ماریشس کے وزیرِ اعظم سے ملاقات
February 20th, 10:13 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر ماریشس کے وزیرِ اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام گولام سے ملاقات کی۔ موجودہ دورِ اقتدار میں وزیرِ اعظم رام گولام کا یہ بھارت کا دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل وہ ستمبر 2025 میں سرکاری دورے پر بھارت آئے تھے۔ یہ ملاقات 9 فروری 2026 کو ہونے والی ان کی حالیہ ٹیلیفونک گفتگو کے بعد ہوئی ہے۔ماریشس کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اعلامیہ کے دوران وزیر اعظم کا بیان (11 ستمبر 2025)
September 11th, 12:30 pm
ہماری ثقافت اور روایات صدیوں پہلے ہندوستان سے ماریشس پہنچی، اور وہاں کی زندگی کے دھارے میں بس گئی۔ کاشی میں ماں گنگا کے بلاتعطل بہاؤ کی طرح ہندوستانی ثقافت کا مسلسل بہاؤ ماریشس کو مالا مال کر رہا ہے۔ اور آج، جب ہم کاشی میں ماریشس کے دوستوں کا استقبال کر رہے ہیں، یہ محض ایک رسمی نہیں ہے، بلکہ ایک روحانی ملاقات ہے۔ اس لیے میں فخر سے کہتا ہوں کہ ہندوستان اور ماریشس صرف شراکت دار نہیں ہیں بلکہ ایک خاندان ہیں۔وزیر اعظم 11 ستمبر کو یوپی اور اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے
September 10th, 01:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 ستمبر کو اتر پردیش اور اتراکھنڈ کا دورہ کریں گےوزیر اعظم کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات
July 25th, 08:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معزو سے مالے میں صدر دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل صدر معزو نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور ریپبلک اسکوائر پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس ملاقات میں گرمجوشی اور دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کا اعادہ کیا گیا۔برطانیہ اور مالدیپ کے دورے پر جانے سےقبل وزیر اعظم کا بیان
July 23rd, 01:05 pm
ہندوستان اور برطانیہ ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اشتراک کرتے ہیں جس میں حالیہ برسوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ہمارا تعاون تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اختراع، دفاع، تعلیم، تحقیق، پائیداری، صحت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں پر محیط ہے۔ وزیر اعظم عزت مآب سرکیراسٹارمرکے ساتھ میری ملاقات کے دوران، ہمیں اپنی اقتصادی شراکت داری کو مزید بڑھانے کا موقع ملے گا، جس کا مقصد دونوں ممالک میں خوشحالی، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ میں اس دورے کے دوران ہز میجسٹی کنگ چارلس سوم سے ملاقات کا بھی منتظر ہوں۔