Prime Minister salutes the brave personnel of the National Disaster Response Force on its Raising Day
January 19th, 09:30 am
Lauding the the courage, dedication and selfless service of the brave personnel of the National Disaster Response Force the Prime Minister Shri Narendra Modi today greeted them on the occasion of its Raising Day.نئی دہلی میں کرشی پروگرام میں کسانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
October 12th, 06:45 pm
کسان ۔ رام-رام! میں ہریانہ کے ہسار ضلع کا ہوں جی میں۔ میں نے کابلی چنا بونے سے کھیتی شروع کی تھی۔ تو پہلے تھوڑی...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زراعت کے شعبے میں35,440 کروڑ روپے کی لاگت سے دو بڑے منصوبے کے آغاز کے موقع پر کرشی پروگرام کے دوران کسانوں کے ساتھ بات چیت کی
October 12th, 06:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں زرعی تحقیق کے بھارتی ادارے (انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ) میں کرشی پروگرام میں کسانوں کے ساتھ بات چیت کی ۔ یہ پروگرام کسانوں کی فلاح و بہبود ، زرعی خود انحصاری اور دیہی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر اعظم کے مسلسل عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے عوامی پروگرام میں حصہ لینے سے پہلے کسانوں کے ساتھ بات چیت کی، جہاں جناب مودی نے زراعت کے شعبے میں35,440 کروڑ روپے کی لاگت سے دو بڑی اسکیموں کا آغاز کیا ۔ انہوں نے پی ایم دھن دھنیا کرشی یوجنا کا آغاز کیا جس کا تخمینہ24,000 کروڑ روپے ہے ۔ انہوں نے دالوں میں آتم نربھرتا کے مشن کا بھی آغاز کیا جس کی لاگت,44011 کروڑ روپے ہے۔ وزیر اعظم نے تقریباً815 کروڑ روپے کے اضافی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے زراعت ، مویشی پروری ، ماہی گیری اور ڈبہ بند خوراک کے شعبوں میں5450 کروڑ روپے سے زیادہ کے منصوبے کا بھی افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔وزیر اعظم نے دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے جائزہ میٹنگ کی
September 11th, 06:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11؍ستمبر 2025 کو دہرادون کا دورہ کیا اور اتراکھنڈ میں سیلاب کی صورتحال نیزبادل پھٹنے ، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا ۔وزیراعظم نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
September 09th, 05:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2025 کو پنجاب کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال اور پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں بادل پھٹنے ، موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے سیلاب اور بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا
September 09th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9 ستمبر 2025 کو ہماچل پردیش کا دورہ کیا تاکہ سیلاب کی صورتحال اور ہماچل پردیش کے متاثرہ علاقوں میں بادل پھٹنے، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا سکے۔