آندھرا پردیش میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا مت
August 01st, 11:45 am
وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش میں تقریباً 18,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ریاست 'وِکست بھارت' کے ایک گروتھ انجن کے طور پر ابھر رہی ہے۔ عالمی معیار کی کنیکٹیویٹی اور لاجسٹکس سے لے کر سیمی کنڈکٹرز، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)، گرین انرجی اور مینوفیکچرنگ تک، وزیر اعظم مودی نے ملازمتیں پیدا کرنے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آندھرا پردیش کی ترقی کو تیز کرنے کے وژن کا خاکہ پیش کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے وجیانگرم کے بھوگا پورم میں 17,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا
August 01st, 11:30 am
وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش میں تقریباً 18,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ریاست 'وِکست بھارت' کے ایک گروتھ انجن کے طور پر ابھر رہی ہے۔ عالمی معیار کی کنیکٹیویٹی اور لاجسٹکس سے لے کر سیمی کنڈکٹرز، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)، گرین انرجی اور مینوفیکچرنگ تک، وزیر اعظم مودی نے ملازمتیں پیدا کرنے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آندھرا پردیش کی ترقی کو تیز کرنے کے وژن کا خاکہ پیش کیا۔The party governing Punjab today has neither clean intentions nor honesty: PM Modi in Jalandhar
July 17th, 04:31 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.PM addresses an energy-packed public rally in Jalandhar, Punjab
July 17th, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Jalandhar, Punjab, where he highlighted the transformation of India's railway infrastructure, outlined the BJP's vision for a Viksit Punjab and called for a double-engine government to unlock the state's full potential. He also spoke about the growing opportunities for Punjab's youth through India's emerging sports economy.چنڈی گڑھ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 17th, 02:08 pm
جناب گلاب چند کٹاریہ جی، مرکز میں میرے ساتھی جے پی نڈا جی، اشونی ویشنو جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی منیش تیواری جی، یہاں اس اجتماع میں بھی کئی اراکین اسمبلی، وزراء اور ممبران پارلیمنٹ موجود ہیں۔ دیگر تمام معزز شخصیات بھی موجود ہیں، آج کئی پرانے ساتھیوں کے دیدار ہو رہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چنڈی گڑھ میں 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے
July 17th, 01:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں صحت، تعلیم اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق 4,700 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور متعدد منصوبے قوم کے نام وقف کیے۔وزیر اعظم نے چنڈی گڑھ کو منظم قومی ترقی کی ایک مثالی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شہر بہتر طرزِ زندگی اور آسان شہری سہولیات کے لیے اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماں چنڈی کی خصوصی عنایت اس خطے پر ہمیشہ رہی ہے اور موجودہ حکومت چنڈی گڑھ کی مسلسل، منظم اور ہمہ جہت ترقی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا، ’’چنڈی گڑھ کی ترقی ہمیشہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔‘‘ہریانہ کے جند میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 17th, 12:00 pm
ہریانہ کے گورنر جناب اسیم گھوش جی، یہاں کے ہردل عزیز اور پرجوش وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، یہاں موجود دیگر عوامی نمائندگان اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ہریانہ کے مختلف مقامات سے اس پروگرام میں شامل میرے پیارے ہریانہ کے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
July 17th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے جند میں تقریباً 14,700 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جند پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ خطہ اپنی تاریخی، عسکری اور روحانی عظمت کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے، جبکہ شکتی پیٹھ ماتا جینتی کے آشیرواد سے بھی یہ سرزمین خاص اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے کئی دہائی قبل تنظیمی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی پہلی جند آمد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی محبت آج بھی ان کے دل میں تازہ ہے، جس کا تعلق مقامی ذائقوں، خصوصاً مرّہ بھینس کے دودھ، دیسی بورا اور گھیور سے بھی جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ کوئی عام سرزمین نہیں بلکہ تاریخ، جرات مندی، مذہب اور عزت و وقار کی سرزمین ہے۔‘‘نئی دہلی میں منعقدریپبلک سمٹ 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 22nd, 10:24 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ریپبلک سمٹ 2026 سے خطاب کیا
June 22nd, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے جن سرکشا اسکیموں کے 11 برس مکمل ہونے پر ان کے اثرات اجاگر کیے
May 09th, 06:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اہم سماجی سلامتی اور پنشن اسکیموں کے اثرات کو اجاگر کیا جن کا آغاز این ڈی اے حکومت نے 11 برس قبل کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہل قدمیاں بھارت کے عوام کے لیے وقار، یقین دہانی اور مالی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی عہدبستگی کی عکاسی کرتی ہیں۔پی ایم مودی نے تمل ناڈو میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے بی جے پی-این ڈی اے کے عزم کا اعادہ کیا۔
May 04th, 07:02 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے ووٹروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی-این ڈی اے کی حمایت کی، اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ یہ اتحاد عوام کے مسائل کو حل کرنے اور ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں ہمیشہ سب سے آگے رہے گا۔کیرل کا شکریہ! بی جے پی-این ڈی اے کی ترقی کا عزم ثابت قدم ہے۔
May 04th, 06:56 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے کیرلم اسمبلی انتخابات میں بی جے پی-این ڈی اے کی حمایت کی، اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ اتحاد ریاست کی ترقی کے لیے اہم مسائل کو اٹھانا جاری رکھے گا اور وکاسیتا کیرلم کے وژن کے لیے تندہی سے کام کرے گا۔Puducherry has been massively transformed under the BJP-NDA’s double-engine government: PM Modi
March 30th, 05:49 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas across Puducherry under the “Mera Booth Sabse Mazboot” initiative, energising grassroots members and reinforcing the central role of booth-level strength in ensuring electoral success. He recalled his vision of “BEST” - Business, Education, Spirituality, and Tourism as the guiding mantra for the Union Territory’s development.A special interaction with BJP Karyakartas of Puducherry under “Mera Booth Sabse Mazboot” campaign
March 30th, 05:00 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas across Puducherry under the “Mera Booth Sabse Mazboot” initiative, energising grassroots members and reinforcing the central role of booth-level strength in ensuring electoral success. He recalled his vision of “BEST” - Business, Education, Spirituality, and Tourism as the guiding mantra for the Union Territory’s development.ایک سوچالیس کروڑ ہندوستانیوں کے آشیرواد اور اجتماعی شرکت سے ، ہندوستان نے اچھی حکمرانی اور تبدیلی پر واضح توجہ کے ساتھ متنوع شعبوں میں تیزی سے تبدیلیاں دیکھی ہیں: وزیر اعظم
June 09th, 09:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ڈی اے حکومت کے تحت گزشتہ گیارہ برسوں میں ہندوستان میں رونما ہونے والی نمایاں تبدیلیوں پر روشنی ڈالی۔وزیراعظم نے، ہندو رِدَے سمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے مہاراشٹرسمردھی مہامارگ کے افتتاح کے موقع پر مہاراشٹر کی این ڈی اے سرکار کی ستائش کی
June 05th, 06:18 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہندو رِدَےسمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے مہاراشٹرسمردھی مہامارگ کے افتتاح کی عظیم الشان تقریب کے دوران، بنیادی ڈھانچے پر مبنی ترقی کے تئیں، مہاراشٹر میں این ڈی اے سرکار کے پختہ عزم کی ستائش کی۔آندھرا پردیش کے امراوتی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 02nd, 03:45 pm
آج جب میں امراوتی کی اس مقدس سرزمین پر کھڑا ہوں تو مجھے صرف ایک شہر نظر نہیں آتا، میں ایک خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھرا۔ امراوتی وہ سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ایک ساتھ چلتی ہے۔ جہاں بدھ مت کی وراثت کا امن بھی ہے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی توانائی بھی۔ آج یہاں تقریباً 60 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ منصوبے صرف ٹھوس تعمیرات ہی نہیں ہیں بلکہ یہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی یافتہ ہندوستان کی امیدوں کی مضبوط بنیاد بھی ہیں۔ میں بھگوان ویربھدر، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کے قدموں میں جھکتا ہوں اور آندھرا پردیش کے معزز لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ میں وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو گارو اور پون کلیان جی کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اورافتتاح کیا
May 02nd, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امراوتی کی مقدس سرزمین پر کھڑے ہو کر وہ صرف ایک شہر نہیں دیکھ رہے ہیں بلکہ ایک ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھراکا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ۔امراوتی ایک ایسی سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ساتھ ساتھ چلتے ہیں، اپنے بدھ مت کے ورثے کے امن اور ترقی یافتہبھارت کی تعمیر کی توانائی دونوں کو اپناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج، پراجکٹس کے لیے سنگ بنیادرکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے، اور یہ پروجیکٹ صرف کنکریٹ ڈھانچے کے بارے میں نہیں ہیں بلکہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی کے لیےبھارت کے وژن کی مضبوط بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے بھگوان ویربھدرا، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کی پوجا کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو اورنائب وزیر اعلیٰجناب پون کلیان سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 11:20 am
بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔