وزیراعظم نے نوین کمار کو مردوں کی فری اسٹائل 74 کلوگرام کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

August 06th, 11:58 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں، نوین کمار کو مردوں کی فری اسٹائل 74 کلوگرام کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔