وزیر اعظم نے گیتا اور ناٹیہ شاستر کو یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیے جانے کی ستائش کی

April 18th, 10:43 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیتا اور ناٹیہ شاستر کو یونیسکو کے میموری آف دی ورلڈ رجسٹر میں شامل کیے جانے کو ہماری لازوال حکمت اور بھرپور ثقافت کی عالمی پہچان کے طور پر سراہا ہے۔