نئی دہلی کے کری یپّا گراؤنڈ میں این سی سی ریلی کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 28th, 04:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، اسٹیج پر موجود دیگر تمام معززین، ملک بھر کے این سی سی اور این ایس ایس کیڈٹس، ٹیبیو آرٹسٹ، نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھی، اور میرے پیارے نوجوان ساتھیو۔ آپ سبھی کی محنت یہاں نظر آئی ہے۔ آپ نے بڑی ہم آہنگی کے ساتھ پرفارم کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ این سی سی ڈے کے موقع پر اجتماع کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ این سی سی، این ایس ایس کیڈٹ، جھانکی فنکاروں، قومی رنگ شالا کے ساتھیوں اور ملک بھر سے نوجوان شرکا کی کاوشیں ان کی مربوط کارکردگی میں واضح طور پر نظر آتی ہیں۔ جناب مودی نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح مہاراشٹرا میں ہوائی جہاز کے المناک حادثے کی وجہ سے یہ دن بے حد دکھ بھرا رہا، جس میں نائب وزیر اعلی جناب اجیت پوار جی اور کچھ ساتھیوں کی جان چلی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اجیت دادا نے مہاراشٹر اور ملک کی ترقی میں خاص طور پر گاؤں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کام کر کے اہم کردار ادا کیا ہے اور انھوں نے جناب اجیت پوار جی کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پورا ملک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم نے غم اور تعزیت کے ان لمحات کے درمیان دوست ممالک سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ سمیت، موجود تمام کیڈٹس کو مبارکباد پیش کی اور اس سال لڑکیوں کی کیڈٹس کی بڑی شرکت کی تعریف کی۔پہلے ووٹ سے اسٹارٹ اپ انڈیا تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے نوجوانوں کا جشن منایا
January 25th, 11:30 am
نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر اس سال کی پہلی من کی بات میں پی ایم مودی نے ووٹنگ کی اہمیت پر زور دیا اور انتخابی عمل میں شامل ہر ایک کی تعریف کی۔ انہوں نے سٹارٹ اپس، پانی کے تحفظ، معیار، ثقافت اور تہواروں اور صفائی جیسے اہم موضوعات پر بھی توجہ دی۔ وزیر اعظم نے آئندہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ پر روشنی ڈالی، جو اگلے مہینے منعقد ہونے والی ہے، جس میں دنیا بھر سے ماہرین شرکت کریں گے۔وزیر اعظم نے نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی
January 25th, 10:24 am
ووٹ دہندگان کی شرکت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا کہ ووٹر ہونا نہ صرف ایک آئینی استحقاق ہے بلکہ ایک اہم فرض بھی ہے جو ہر شہری کو بھارت کے مستقبل کو نئی شکل دینے کی آواز دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ہمیشہ جمہوری عمل میں شامل ہوں، جمہوریت کی روح کا احترام کریں، اور اس طرح وکست بھارت کی بنیادوں کو مضبوطی فراہم کریں۔روزگار میلہ کے تحت تقرری ناموں کی تقسیم کے موقع پر وزیرِاعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 11:30 am
تمام نوجوان ساتھیو، آپ سب کو میرا سلام! سال 2026 کا آغاز آپ کی زندگی میں نئی خوشیوں کے آغاز کا پیغام لے کر آیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، چونکہ کل ہی بسنت پنچمی گزری ہے، اس لیے آپ کی زندگی میں بھی ایک نئی بہار کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ وقت آپ کو آئین کے تئیں اپنی ذمہ داریوں سے بھی جوڑتا ہے۔ اتفاق سے اس وقت ملک میں جمہوریہ کا عظیم تہوار جاری ہے۔ کل 23 جنوری کو ہم نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی کے موقع پر پرکرم دیوس منایا، اور اب کل 25 جنوری کو قومی ووٹر ڈے ہے، اس کے بعد 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جائے گا۔ آج کا دن بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ آج ہی کے دن ہمارے آئین نے ’جن گن من‘ کو قومی ترانہ اور ’وندے ماترم‘ کو قومی گیت کے طور پر اختیار کیا تھا۔ آج کے اس اہم دن پر، ملک کے اکسٹھ ہزار سے زائد نوجوان اپنی زندگی کی ایک نئی شروعات کر رہے ہیں۔ آج آپ سب کو سرکاری خدمات کے تقرری نامے مل رہے ہیں، جو ایک طرح سے نیشن بلڈنگ کا دعوت نامہ ہیں۔ یہ وکست بھارت کی تعمیر کو رفتار دینے کا عہد نامہ ہے۔ آپ میں سے بہت سے ساتھی ملک کی سلامتی کو مضبوط کریں گے، ہمارے تعلیم اور صحت کے نظام کو مزید مستحکم بنائیں گے۔ کئی ساتھی مالیاتی خدمات اور توانائی کی سلامتی کو تقویت دیں گے، جبکہ کئی نوجوان ہماری سرکاری کمپنیوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ میں آپ تمام نوجوانوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے 18ویں روزگار میلے سے خطاب کیا
January 24th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 18ویں روزگار میلے سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سال 2026 کا آغاز لوگوں کی زندگیوں میں نئی خوشیاں لانے اور ساتھ ہی شہریوں کو ان کے آئینی فرائض سے مربوط کرکے ہوا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ یہ دور جمہوریہ کے عظیم تہوار کے ساتھ موافق ہے۔ جناب مودی نے یاد دلایا کہ 23 جنوری کو، قوم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش پر پراکرم دیوس منایا، اور کل 25 جنوری کو نیشنل ووٹرس ڈے منایا جائے گا، اور اس کے بعد یوم جمہوریہ ۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج کا دن بھی خاص ہے، کیونکہ اسی دن آئین نے 'جن گن من' کو قومی ترانے کے طور پر اور 'وندے ماترم' کو قومی گیت کے طور پر اپنایا تھا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس اہم دن پر 61000سے زائد نوجوان سرکاری خدمات کے لیے تقرری نامے حاصل کر کے اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے ان تقرری ناموں کو قوم کی تعمیر کی دعوت اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل کو تیز کرنے کا عہد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے نوجوان قومی سلامتی کو مضبوط کریں گے، تعلیم اور حفظانِ صحت کے ماحولیاتی نظام کو بااختیار بنائیں گے، مالیاتی خدمات اور توانائی کی حفاظت کو تقویت دیں گے، اور عوامی شعبے کے اداروں کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے تمام نوجوانوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی ریلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 27th, 05:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب راجناتھ سنگھ جی، سنجے سیٹھ جی، سی ڈی ایس-جنرل انل چوہان جی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سکریٹری دفاع جناب راجیش کمار سنگھ، ڈی جی این سی سی، دیگر مہمانان اور این سی سی کے میرے عزیز ساتھیو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 27th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی)پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے ایک ثقافتی پروگرام ملاحظہ کیا اور بہترین کیڈٹ ایوارڈ پیش کیا۔ این سی سی ڈے کے موقع پر اجتماع کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 18 دوست ممالک کے تقریباً 150 کیڈٹس موجود تھے اور ان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے ہندوستان بھر کے نوجوانوں کو مبارکباد دی جو میرا یووا بھارت (مائی بھارت) پورٹل کے ذریعے ورچووَل طریقے سے شامل ہوئے تھے۔ووٹ دہندگان کا قومی دن ہماری فعال جمہوریت کا جشن منانے اور شہریوں کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بااختیار بنانے کا دن ہے: وزیر اعظم
January 25th, 08:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ووٹ دہندگان کا قومی دن ہماری فعال جمہوریت کا جشن منانے اور شہریوں کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بااختیار بنانے کا دن ہے۔من کی بات: ’میرا پہلا ووٹ – دیش کے لیے‘… پی ایم مودی نے پہلی بار ووٹروں سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی
February 25th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار ۔ ’من کی بات‘ کے 110ویں ایپیسوڈ میں آپ کا خیر مقدم ہے ۔ ہمیشہ کی طرح ، اس بار بھی ہمیں آپ کی بہت ساری تجاویز، ان پٹ اور تبصرے ملے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ چیلنج ہے کہ ایپی سوڈ میں کن کن موضاعات کو شامل کیا جائے ۔ مجھے مثبتیت سے بھرے ایک سے بڑھ کر ایک اِن پُٹ ملے ہیں ۔ ان میں بہت سارے ایسے ہم وطنوں کا ذکر ہے ، جو دوسروں کے لیے امید کی کرن بن کر ، ان کی زندگیوں میں بہتری لانے میں مصروف ہیں ۔رام ہر کسی کے دل میں بستے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
January 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، اس بار 26 جنوری کی پریڈ شاندار تھی، لیکن سب سے زیادہ زیر بحث عنصر پریڈ میں خواتین کی طاقت کو دیکھنا تھا۔۔۔ جب مرکزی سکیورٹی فورسز اور دہلی پولیس کی خواتین دستوں نے کرتویہ پتھ پر مارچ کرنا شروع کیا تو ہر کوئی فخر سے بھر گیا۔ خواتین کے بینڈ کی مارچنگ دیکھ کر اور ان کی زبردست ہم آہنگی کو دیکھ کر ملک اور بیرون ملک کے لوگ بہت خوش ہوئے۔ اس بار پریڈ میں مارچ کرنے والے 20 دستوں میں سے 11 خواتین تھیں۔ ہم نے دیکھا کہ گزرنے والی جھانکیوں میں بھی سبھی فن کار خواتین تھیں۔ تقریباً ڈیڑھ ہزار بیٹیوں نے ان ثقافتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ بہت سی خواتین فن کار کونچ، نادسورم اور ناگدا جیسے بھارتی موسیقی کے آلات بجا رہی تھیں۔ ڈی آر ڈی او سے تعلق رکھنے والی جھانکی نے بھی سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح خواتین کی طاقت پانی، زمین، آسمان، سائبر اور خلا ہر شعبے میں ملک کی حفاظت کر رہی ہے۔ اس طرح اکیسویں صدی کا بھارت خواتین کی قیادت والی ترقی کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔The next 25 years are crucial to transform India into a 'Viksit Bharat': PM Modi
January 25th, 12:00 pm
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”PM Modi’s address at the Nav Matdata Sammelan
January 25th, 11:23 am
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”وزیراعظم نے نیشنل ووٹرز ڈے (قومی یوم رائے دہندگان)کے موقع پر مبارکباد پیش کی
January 25th, 09:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی یوم رائے دہندگان کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نے رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
January 25th, 11:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پر انتخابی کمیشن کی ستائش کی
January 25th, 01:17 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پر انتخابی کمیشن کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
January 25th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن(نیشنل ووٹرس ڈے) کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔Upcoming Lok Sabha elections are an opportunity for first time voters to take responsibility of the nation on their shoulders: PM
January 27th, 11:30 am
During the year’s first ‘Mann Ki Baat’, PM Modi touched upon several vital issues from Swachh Bharat to space technology, from first time voters to the important role played by the Election Commission, from Khelo India to the teachings of Sant Ravidas. The PM spoke at length about Netaji Subhas Chandra Bose and the recently inaugurated museum at Delhi’s Red Fort as a tribute to the martyrs. Remembering the noble thoughts of Dr. Sree Sree Sree Sivakumara Swamigalu, the PM said that his thoughts will continue to inspire the generations to come.وزیراعظم نے قومی یوم رائے دہندگان (نیشنل ووٹرس ڈے) پر مبارکباد دی
January 25th, 12:49 pm
نئیدہلی۔25؍جنوری۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک و قوم کو نیشنل ووٹرس ڈے یعنی قومی یوم رائے دہندگان کی مبارکباد دی ہے۔PM urges all eligible voters on the occasion of National Voters’ Day to register themselves and use their right to vote
January 25th, 10:56 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has urged all eligible voters on the occasion of National Voters’ Day to register themselves and use their right to vote to strengthen the democracy.