انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام سے وزیراعظم کے خطاب کامتن
April 24th, 02:00 pm
آج اور اگلے 2 دن میں، ہم ہندوستان کے زبردست ترقی کرنے والے، اسٹیل کے شعبے کے امکانات پر وسیع بحث کرنے والے ہیں۔ ایک ایسا شعبہ جو ہندوستان کی ترقی کی بنیاد ہے، جو ترقی یافتہ ہندوستان کی مضبوط بنیاد ہے، اور جو ہندوستان میں بڑی تبدیلیوں کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔ میں آپ سب کو انڈیا اسٹیل 2025 میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تقریب نئے آئیڈیاز کا اشتراک کرنے، نئی شراکت داری قائم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ایک نئے لانچ پیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ یہ اسٹیل کے شعبے میں ایک نئے باب کے آغاز کی بنیاد بنائے گی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام سے خطاب کیا
April 24th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ ممبئی میں انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام کے دوران اپنی رائے کااظہار کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ اگلے دو دن کی بات چیت میں ہندوستان کے، عروج پر ا ٓنے والے شعبے اسٹیل کی صنعت کے امکانات اور موقعوں پر توجہ مرکوزکی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ شعبہ ہندوستان کی ترقی کی بنیادہے، ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد کو مضبوطی دیتا ہے اور ملک میں تبدیلی کا ایک نیا باب رقم کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے انڈیا اسٹیل 2025 میں سبھی کا خیرمقدم کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ تقریب نئے نظریات سے واقف کرانے ، نئی شراکت داری قائم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ایک لانچ پیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس تقریب سےاسٹیل کے شعبے میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔Social Media Corner 4 May 2017
May 04th, 08:43 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Cabinet approves National Steel Policy 2017
May 03rd, 08:16 pm
Cabinet has approved National Steel Policy 2017 that enshrines long term vision of the Government to give impetus to the steel sector. It seeks to enhance domestic steel consumption and ensure high quality steel production and create a technologically advanced and globally competitive steel industry.