‘دی آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا’ کی قبولیت کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا متن
July 03rd, 02:15 am
صدرِ مملکت کی جانب سے گھانا کے قومی اعزاز دی آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھاناسے نوازا جانا میرے لیے بے حد فخر اور اعزاز کی بات ہے۔وزیر اعظم کو گھانا کے قومی اعزاز سے نوازا گیا
July 03rd, 02:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج - گھانا کے صدر عزت مآب جان ڈرامانی مہاما کے ذریعے اُن کی غیر معمولی قائدانہ شخصیت اور بااثر عالمی قیادت کے اعتراف میں گھانا کے قومی اعزاز - آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا سے نوازا گیا۔ 1.4 بلین ہندوستانیوں کی جانب سے ایوارڈ کو قبول کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے یہ اعزاز ہندوستان کے نوجوانوں کی امنگوں، اس کی ثقافتی روایات اور تنوع اور گھانا اور ہندوستان کے درمیان تاریخی رشتوں کو وقف کیا۔