وزیر اعظم 14 مارچ کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔
March 12th, 05:30 pm
خطے میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کے لیے، وزیر اعظم 420 کلومیٹر سے زیادہ کی مشترکہ لمبائی کے ساتھ، تقریباً 16,990 کروڑ روپے مالیت کے کئی قومی شاہراہوں کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جن منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے ان میں مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میںاین ایچ 19اور مغربی بنگال میںاین ایچ 114 کے حصے شامل ہیں۔ ان منصوبوں سے سڑک کی حفاظت کو بڑھانے، سفر کے وقت کو کم کرنے، بھیڑ اور آلودگی کو کم کرنے، علاقائی رابطوں کو بہتر بنانے، اور سیاحت کو فروغ دینے اور خطے میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی توقع ہے۔تروچیراپلی، تمل ناڈو میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 11th, 05:45 pm
جناب پیوش گوئل جی، ڈاکٹر ایل مروگن جی،جناب ایڈاپڈی کے پالانیسوامی، جناب نینر ناگیندرن، جناب تھنگم ٹینراسو، میرے تمل بھائیو اور بہنو، وانکموزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں تقریبا 5650 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، انہیں ملک کے نام وقف کیا، سنگ بنیاد رکھا اور جھنڈی دکھائی
March 11th, 05:30 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج تاریخی شہر تریچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تمل ناڈو کے بنیادی ڈھانچے اور معیشت کو مضبوط بنانے کے مقصد سے متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا۔ تقریباً پانچ ہزار چھ سو کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیے جانے والے ان منصوبوں میں صاف توانائی، پیٹرولیم سے متعلقہ صنعت اور شاہراہوں، ریلوے اور دیہی سڑکوں کے ذریعہ بہتر کردہ کثیر جہتی رابطہ نظام کو فروغ دینے کے منصوبے شامل ہیں۔ اس موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا کہ “ان منصوبوں سے توانائی تک رسائی اور رابطے بہتر ہوں گے اور تمل ناڈو کے نوجوانوں کے لیے ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔”کابینہ نے 3839.42 کروڑ روپے کی لاگت سے ہائبرڈ اینیوٹی موڈ پر مدھیہ پردیش میں دہلی ممبئی ایککابینہ نے 3839.42 کروڑ روپے کی لاگت سے ہائبرڈ اینیوٹی موڈ پر مدھیہ پردیش میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے بدناور-پیٹلاود- تھاندلا-ٹیمروانی سیکشن (این ایچ- 752 ڈی) کی چار لینوں کی تعمیر کو منظوری دیسپریس وے کے بدناور-پیٹلاود- تھاندلا-ٹیمروانی سیکشن (این ایچ- 752 ڈی) کی چار لینوں کی تعمیر کو منظوری دی
March 10th, 04:23 pm
اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں، 3839.42 کروڑ روپے کی مجموعی لاگت سے قومی شاہراہ – 752 ڈی کے بدناور-پیٹلاوَد-تھاندلا-ٹیمروانی سیکشن سے چار لین کے گلیارے کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جس کی طوالت 80.45 کلو میٹر کے بقدر ہے۔وزیر اعظم مودی یکم مارچ کو تمل ناڈو اور پڈوچیری کا دورہ کریں گے
February 27th, 04:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم مارچ 2026 کو تمل ناڈو اور پڈوچیری کا دورہ کریں گے۔ راجستھان اور گجرات کے اپنے دورے کے بعد، وزیر اعظم 28 فروری کی رات تقریباً 9 بجے چنئی پہنچیں گے۔Cabinet approves upgradation of National Highway-56 sections in Gujarat at Rs.4583.64 Crore
February 14th, 01:02 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs, chaired by PM Modi, has approved the project for the construction of 4-lane sections in Gujarat with a total project length of 107.67 km, costing Rs. 4583.64 crore. The project will improve connectivity to tribal areas, thereby supporting economic growth and development of the region. It will also enhance connectivity to the Statue of Unity.Cabinet approves the widening of National Highway-167 in Telangana worth Rs.3175.08 crore
February 14th, 01:00 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs, chaired by PM Modi, has approved the widening of National Highway-167 from Gudebellur to Mahabubnagar on the Hyderabad-Panaji Economic Corridor to 4-lane standards in Telangana, worth Rs. 3175.08 crore. It will provide seamless connectivity to key economic, social and logistics nodes across Telangana and provide employment opportunities.آسام میں کازی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور پروجیکٹ کے بھومی پوجن کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 18th, 11:30 am
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما جی، مرکز میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، پاویترا مارگریٹا جی، آسام کے وزراء اتل بورا جی، چرن بورو جی، کرشنیندو پال جی، کیشو مہنتا جی دیگر معززین اور آسام کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کالی بور، آسام میں 6,950 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے قاضی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور پروجیکٹ کی بھومی پوجن کی رسم ادا کی
January 18th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کالی بور، آسام میں قاضی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور پروجیکٹ (این ایچ-715 کے کالی بور-نومالی گڑھ سیکشن کو 4-لین کا بنانا) کی بھومی پوجن کی رسم ادا کی، جس کی مالیت 6,950 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے عوام کا شکریہ ادا کیا، کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ انھیں آشیرباد دینے آئے ہیں ، انھوں نے دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ جب وہ پھر سے قاضی رنگا آئے تو ان کے پچھلے سفر کی یادیں زندہ ہو گئیں، اور یاد کیا کہ دو سال پہلے قاضی رنگا میں گزارے گئے لمحات ان کی زندگی کے سب سے خاص لمحات میں سے تھے۔ وزیر اعظم مودی نے زور دیا کہ انھیں قاضی رنگا نیشنل پارک میں رات گزارنے کا موقع ملا اور اگلی صبح، ہاتھیوں کی سفاری کے دوران، انھوں نے اس علاقے کی خوبصورتی کو قریب سے دیکھا۔کابینہ نے 1526.21 کروڑ روپے کی لاگت سے ای پی سی موڈ پر اڈیشہ میں این ایچ-326 کے 68.600 کلومیٹر سے 311.700 کلومیٹر تک چوڑے راستےکے ساتھ موجودہ 2 لین سے 2 لین کو چوڑا کرنے اور مضبوط کرنے کی منظوری دی
December 31st, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ای پی سی موڈ پر این ایچ (او) کے تحت ریاست اڈیشہ میں این ایچ-326 کے 68.600 کلومیٹر سے 311.700 کلومیٹر تک چوڑے راستے کے ساتھ موجودہ 2 لین سے 2 لین کو چوڑا کرنے اور مضبوط کرنے کی منظوری دی ۔RJD and Congress are pushing Bihar’s youth towards crime and ‘rangdari’: PM Modi in Bettiah, Bihar
November 08th, 11:30 am
Addressing a massive rally in Bettiah, PM Modi accused the RJD and Congress of pushing the state’s youth towards crime and ‘rangdari’. Speaking about the GST Bachat Utsav, the PM highlighted that today, essential items carry either zero or minimal GST, making everyday goods much more affordable. Urging the crowd to take out their phones and switch on the flashlight, he said, “This light in your hands shows the path to a Viksit Bihar.”Unstoppable wave of support as PM Modi addresses rallies in Sitamarhi and Bettiah, Bihar
November 08th, 11:00 am
PM Modi today addressed large and enthusiastic gatherings in Sitamarhi and Bettiah, Bihar, seeking blessings in the sacred land of Mata Sita and highlighting the deep connection between faith and nation-building. Recalling the events of November 8, 2019, when he had prayed for a favourable Ayodhya verdict before heading for an inauguration the following day, he said he had now come to Sitamarhi to seek the people’s blessings for a Viksit Bihar.The opposition is not a ‘gathbandhan’ but a ‘gharbandhan’: PM Modi during the interaction with Mahila Karyakartas of Bihar
November 04th, 10:30 pm
PM Modi interacted with spirited women karyakartas of the Bharatiya Janata Party from Bihar as part of the “Mera Booth, Sabse Mazboot” outreach initiative. The interaction was marked by warmth, humour, and conviction as PM Modi hailed the vital role of women in strengthening democracy and steering India towards a Viksit Bharat.PM Modi interacts with Mahila Karyakartas of Bihar under “Mera Booth, Sabse Mazboot” initiative
November 04th, 03:30 pm
PM Modi interacted with spirited women karyakartas of the Bharatiya Janata Party from Bihar as part of the “Mera Booth, Sabse Mazboot” outreach initiative. The interaction was marked by warmth, humour, and conviction as PM Modi hailed the vital role of women in strengthening democracy and steering India towards a Viksit Bharat.Chhattisgarh is rapidly advancing on the path of development:PM Modi at Chhattisgarh Rajat Mahotsav
November 01st, 03:30 pm
In his address at the Chhattisgarh Rajat Mahotsav, PM Modi said that participating in the Silver Jubilee celebrations was a matter of great fortune for him. Launching multiple developmental projects worth over ₹14,260 crore across key sectors such as roads, industry, healthcare and energy, the PM remarked that Chhattisgarh is now emerging as an industrial state. He noted that regions like Bastar are now witnessing an atmosphere of celebration, free from the shadow of Maoist terrorism.وزیراعظم جناب نریندر مودی کا چھتیس گڑھ رَجَت مہوتسو سے خطاب
November 01st, 03:26 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ رجت مہوتسو کے موقع پر خطاب کیا، جو ریاستِ چھتیس گڑھ کے قیام کے 25 سال مکمل ہونے کی علامت ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سڑکوں، صنعت، صحت اور توانائی جیسے اہم شعبوں سے متعلق 14,260 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی اور تبدیلی لانے والے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے چھتیس گڑھ کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج ریاستِ چھتیس گڑھ کے قیام کو 25 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے چھتیس گڑھ کے تمام عوام کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔نئی دہلی میں بین الاقوامی آریہ مہا سمیلن 2025 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 07:00 pm
سب سے پہلے، مجھے آنے میں تاخیر ہوگئی، اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ آج سردار صاحب کا یوم پیدائش تھا، ان کا 150واں یوم پیدائش تھا۔ ایکتا نگر میں Statue of Unity میں ان کا پروگرام تھا، اور اس کی وجہ سے میرے پہنچنے میں تاخیر ہوئی، اور اس کی وجہ سے، میں وقت پر نہیں پہنچ سکا۔ میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ ہم سب اب بھی ان نعروں کی توانائی محسوس کرتے ہیں جو ہم نے یہاں پہنچ کر سنے۔جب بھی مجھے آپ کے درمیان ہونے کا موقع ملا ہے، اور جب جب میں آیا، وہ تجربہ دیویہ ہوتا ہے، ایک حیرت انگیز تجربہ ہوتا ہے۔ اور یہ سوامی دیانند کی دعائیں ہیں، ان کے آدرشوں کے لیے ہماری عقیدت، اور آپ تمام مفکرین کے ساتھ میری دہائیوں پرانی وابستگی ہے جو مجھے آپ کے درمیان بار بار رہنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ میں جب بھی آپ سے ملتا ہوں، جب بھی آپ سے بات چیت کرتا ہوں، میں ایک مختلف توانائی، ایک مختلف الہام سے بھر جاتا ہوں۔ مجھے ابھی اطلاع ملی کہ اس طرح کے نو اور میٹنگ ہال بنائے گئے ہیں۔ ہمارے تمام آریہ سماج ممبران اس پروگرام کو وہاں ویڈیو کے ذریعے دیکھ رہے ہیں۔ میں انہیں دیکھنے سے قاصر ہوں لیکن میں انہیں یہاں سے سلام کرتا ہوں۔کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 09:00 am
سردار پٹیل کے 150 ویں یوم پیدائش کے تاریخی موقع پر ، ایکتا نگر کی یہ روحانی صبح ، یہ پر شکوہ منظر ، سردار صاحب کے قدموں میں ہماری موجودگی ، آج ہم سب ایک عظیم لمحے کے گواہ بن رہے ہیں ۔ ملک بھر میں جاری ایکتا دوڑ، رن فار یونٹی ، کروڑ وں ہندوستانیوں کا جوش و خروش ، ہم نئے ہندوستان کے عزم کا بہ نفس نفیس مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ آج یہاں جو پروگرام ہوئے ، کل شام کو جو شاندار پروگرام پیشش کیے گئے ، ان میں بھی ماضی کی روایت تھی، دور حال کی محنت اور استقلال کی جھلک تھی، مستقبل کے عزم کابھی مظاہرہ تھا۔سردار صاحب کے 150 ویں یوم پیدائش کی یاد میں ایک یادگاری سکہ اور خصوصی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا ہے ۔ میں تمام 140 کروڑ اہل وطن کو، سردار صاحب کے یوم پیدائش کا، قومی یوم یکجہتی کی بہت بہت مبارکباد پیش کر تا ہوں،بیش بہا نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کیواڑیا، گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس (قومی یکجہتی کا دن) کے پروگرام سے خطاب کیا
October 31st, 08:44 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتا دیوس(ملکی یکجہتی کا دن) کے پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150 ویں سالگرہ ایک تاریخی موقع ہے۔انہوں نے ایکتا نگر کی صبح کو روحانی اور اس کے دلکش وادی جیسے مناظر کو دل کو موہ لینے والا قرار دیا۔ جناب مودی نے سردار پٹیل کے مجسمے کے سامنے عوام کی اجتماعی موجودگی کو ایک انتہائی معنی خیز لمحہ قرار دیا اور کہا کہ آج ملک ایک انتہائی اہم تاریخی موقع کی گواہ بن رہی ہے۔وزیرِ اعظم نے پورے ملک میں منعقدہ “رن فار یونٹی” میں کروڑوں بھارتیوں کی پُرجوش شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ نئے بھارت کا عزم اور جذبہ آج بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے گزشتہ دن منعقدتقریبات اور شام کی شاندار پیشکش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان تقریبات میں ماضی کی روایات، حال کی محنت اور بہادری اور مستقبل کی کامیابیوں کی جھلک نظر آئی۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ سردار پٹیل کی 150 ویں جینتی کے موقع پر ایک یادگاری سکہ اور خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔انہوں نے سردار پٹیل کی سالگرہ اور راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر ملک کے 140 کروڑ شہریوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔NDA freed Bihar from Naxalism and Maoist terror — now you can live and vote fearlessly: PM Modi in Begusarai
October 24th, 12:09 pm
Addressing a massive public rally in Begusarai, PM Modi stated, On one side, there is the NDA, an alliance with mature leadership, and on the other, there is the 'Maha Lathbandhan'. He highlighted that nearly 90% of purchases in the country are of Swadeshi products, benefiting small businesses. The PM remarked that the NDA has freed Bihar from Naxalism and Maoist terror, and that every vote of the people of Bihar will help build a peaceful, prosperous state.