لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں
August 15th, 04:44 pm
آج ملک آزادی کے لیے عظیم قربانی دینے والے ان عظیم سپوتوں اور بیٹیوں کو عقیدت سے یاد کررہا ہے، جنہوں نے اپنی تپسیا، قربانی اور وقف جذبات کے ذریعے اپنی پوری زندگی آزادی کے ایک ہی مقصد کے لیے وقف کردی۔تبدیلی کے 12 سال: یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم مودی نے ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا
August 15th, 01:18 pm
یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہندوستان میں آنے والی تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ، ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے، بنیادی سہولیات، توانائی کے تحفظ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے، اختراع، سماجی تحفظ اور دیگر اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا، 80ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
August 15th, 07:00 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا
August 15th, 06:50 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“India celebrates 80th Independence Day
August 15th, 06:45 am
PM Modi, in his address to the nation on the 80th Independence Day from the Red Fort, spoke about the dream of building a Viksit Bharat by 2047, powered by the strength and resolve of 140 crore Indians. He highlighted key initiatives such as the SHANTI Act, Railway electrification, India’s trade deals, the end of Naxalism and more. He called upon the nation to embrace 'Shakti Ki Saptadhara'.میسورو میں سوامی وویکا نند کلچرل یوتھ سینٹر-وویکا سمارکا کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا متن
August 01st, 04:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح ک
August 01st, 04:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔Cabinet approves revamped Khelo India Scheme and enhanced Assistance to National Sports Federations (ANSFs)
July 31st, 04:15 pm
The Union Cabinet chaired by PM Modi has approved an expanded Khelo India Scheme and enhanced Assistance to National Sports Federations (ANSFs) with a combined outlay of Rs.36,441 crore for the period 2026-27 to 2030-31. Aligned with the vision of Khelo Bharat Niti 2025 and the NEP 2020, the scheme integrates sports with education, fitness, technology and high-performance training.ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 06th, 06:47 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی امت بھائی شاہ، گجیندر سنگھ شیخاوت، مغربی بنگال کے پُرجوش وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رکن اور ہم جیسے لاکھوں کارکنوں کے لیے باعثِ تحریک جناب ماکھن لال جی، بی جے پی کے ریاستی صدر جناب شومک بھٹاچاریہ، یہاں موجود عوامی نمائندگان، دیگر معزز شخصیات، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے 125ویں یوم پیدائش پر مجمع سے خطاب کیا
July 06th, 06:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ویڈیو پیغام کے ذریعے ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ پہلے سے طے شدہ سفری پروگرام کی وجہ سے اپنی ذاتی طورپر غیر موجودگی کی وضاحت کرتے ہوئے، انہوں نے اس اہم موقع کے لیے جغرافیائی تقسیم کو ختم کرنے میں ڈیجیٹل رابطے کی قابل ذکر طاقت پر زور دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے میں اس تاریخی پروگرام میں آپ کے ساتھ شامل ہو رہا ہوں۔بھارت-اٹلی مشترکہ اعلامیہ
May 20th, 10:28 pm
اطالوی جمہوریہ کی کونسل آف منسٹرز کی صدر جارجیا میلونی کی دعوت پر، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19-20 مئی 2026 کو اٹلی کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے نے، جو جون 2024 میں جی 7 سمٹ کے لیے اٹلی کے دورے اور 2023 میں جی 20 سمٹ کے لیے وزیر اعظم میلونی کے بھارت کے دورے کے بعد ہوا، دو طرفہ تعلقات کو نئی رفتار دی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-اٹلی تعلقات کو خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔گجرات کے شہر وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
May 11th, 06:15 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ اسی روز جب سومناتھ مندر اپنی 75ویں سالگرۂ تقدیس منا رہا تھا، وزیرِ اعظم نے وڈودرا میں سردار دھام کے ایک معزز اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے افتتاح اور روحانی یادگار تقریب کے اس خوشگوار اتفاق کو اجاگر کیا۔ ڈاکٹر دشینت اور دکشا پٹیل کمپلیکس کا افتتاح کرنے، تدریس سے متعلق ٹیچنگ اسسٹنس اسکیم کا آغاز کرنے اور متعدد تعلیمی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھنے کے دوران وزیرِ اعظم نے ان اقدامات کو نوجوانوں کے مستقبل کے کیریئر کے لیے لانچنگ پیڈ قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا، چند گھنٹے قبل میں پربھاس پٹن میں سومناتھ امرت مہوتسو منا رہا تھا، اور اب ہم یہاں تبدیلی لانے والے تعلیمی اداروں کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ ہم آہنگی اس بات کی علامت ہے کہ تاریخی ورثہ اور ترقی ساتھ ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا
May 11th, 06:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے وڈودرا میں سرداردھام ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ اسی روز جب سومناتھ مندر اپنی 75ویں سالگرۂ تقدیس منا رہا تھا، وزیرِ اعظم نے وڈودرا میں سردار دھام کے ایک معزز اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے افتتاح اور روحانی یادگار تقریب کے اس خوشگوار اتفاق کو اجاگر کیا۔ ڈاکٹر دشینت اور دکشا پٹیل کمپلیکس کا افتتاح کرنے، تدریس سے متعلق ٹیچنگ اسسٹنس اسکیم کا آغاز کرنے اور متعدد تعلیمی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھنے کے دوران وزیرِ اعظم نے ان اقدامات کو نوجوانوں کے مستقبل کے کیریئر کے لیے لانچنگ پیڈ قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا، چند گھنٹے قبل میں پربھاس پٹن میں سومناتھ امرت مہوتسو منا رہا تھا، اور اب ہم یہاں تبدیلی لانے والے تعلیمی اداروں کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ ہم آہنگی اس بات کی علامت ہے کہ تاریخی ورثہ اور ترقی ساتھ ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔West Bengal continues to suffer under corruption and “cut money” culture: PM Modi in Medinipur
April 19th, 11:30 am
In Medinipur rally, PM Modi contrasted India’s rapid progress with Bengal’s stagnation under TMC, citing corruption, unemployment and migration. Calling for a “loot-free Bengal,” he emphasised the need for change - “Paltaano Dorkar!” He also highlighted Bengal’s untapped fisheries potential, promising a “Blue Revolution”.TMC syndicates will be removed from mandis so that exploitation stops: PM Modi in Jhargram, West Bengal
April 19th, 11:20 am
Jhargram rally witnessed PM Modi raise concerns over infiltration and its impact on Bengal’s identity, while warning against pisive politics. He also exposed issues of high electricity bills and shortages, promising relief through clean and affordable energy under PM Surya Ghar. He further outlined key guarantees for farmers, tribals and youth, higher MSP, expanded welfare schemes, improved schools, healthcare and freedom from syndicate control.TMC is blocking railway and road projects worth thousands of crores: PM Modi in Purulia, West Bengal
April 19th, 11:10 am
PM Modi highlighted farmers’ distress in the Purulia rally, due to stalled irrigation projects and syndicate control over mandis and cold storages. He assured better MSP, expanded PM-KISAN benefits, irrigation support, and access to PM-KUSUM and crop insurance, reiterating that “factories run on trust, not fear.”PM Modi’s enthusiastic rallies across West Bengal in Bishnupur, Purulia, Jhargram & Medinipur
April 19th, 11:00 am
PM Modi addressed massive and energetic public gatherings across Bishnupur, Purulia, Jhargram and Medinipur, delivering a strong and consistent message of women empowerment, development and decisive change in West Bengal."سب کا ساتھ، سب کا وکاس - عوامی امنگوں کی تکمیل" کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبنار میں وزیراعظم کے خصوصی خطاب کا متن
March 09th, 10:30 am
بجٹ کے بعد ویبنارز کے اس سلسلے میں آج یہ چوتھا اور اہم ویبنار ہے۔ 'عوامی امنگوں کی تکمیل' محض بحث کا کوئی موضوع نہیں ہے، بلکہ یہ اس بجٹ کا بنیادی مقصد اور اس حکومت کا پختہ عزم بھی ہے۔ ان عوامی امنگوں کی تکمیل کا ایک بہت بڑا ذریعہ تعلیم، مہارت ، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت جیسے بنیادی شعبے ہیں۔ اسی لیے اس ویبنار میں ہم ان اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ بجٹ کے اعلانات پر عمل درآمد کے لیے ان موضوعات سے وابستہ تمام ماہرین، پالیسی سازوں، اسکالرز، کاروباری حضرات اور میرے نوجوان ساتھیو، آپ سب کے خیالات اور تجاویز بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ میں اس چوتھے بجٹ ویبنار کے سیشن میں آپ سب کا خیرمقدم اور استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘‘سب کا ساتھ سب کا وکاس-لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنا’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کیا
March 09th, 10:15 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بجٹ کے بعد منعقد ہونے والے ویبیناروں کی سلسلہ وار نشستوں میں چوتھے ویبینار سے خطاب کیا، جس کا موضوع “سب کا ساتھ، سب کا وکاس — عوامی امنگوں کی تکمیل” تھا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم، ہنرمندی، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت کے شعبے ان اہداف کے حصول کے لیے بنیادی ذرائع ہیں۔ انہوں نے ماہرین اور پالیسی سازوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بجٹ اعلانات کے مؤثر نفاذ پر غور و خوض کرنے کی اپیل کی۔وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 کے اختتامی اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی تقریر
January 12th, 06:45 pm
سال 2047 میں ، جب ہندوستان آزادی کے 100 سال مکمل کرے گا ، اس سنگ میل تک پہنچنے کا سفر ملک کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ ساتھ ہی ، یہ سال آپ کی زندگی کا سب سے اہم دور بھی ہوتے ہیں ۔ یہ آپ کے لیے ایک بہت بڑا سنہری موقع ہے ۔ آپ کی صلاحیت ہندوستان کی صلاحیت بنے گی ، اور آپ کی کامیابی ہندوستان کی کامیابی کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی ۔ وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ میں حصہ لینے کے لیے میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ میں اس موضوع پر بعد میں مزید تفصیل سے بات کروں گا ، لیکن پہلے آج کی اہمیت پر غور کریں ۔