بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے کیپٹن شوبھانشو شکلا کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
June 28th, 08:24 pm
وزیر اعظم: آج آپ مادر وطن سے،بھارت کی سرزمین سے بہت دور ہیں، لیکن آپبھارتیوں کے دلوں کے سب سے زیادہ قریب ہیں۔آپ کے نام میں شبھ ہے اور آپ کا سفر بھی ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اس وقت ہم دونوں بات کر رہے ہیں، لیکن 140 کروڑ بھارتیوں کے جذبات بھی میرے ساتھ ہیں۔ میری آواز میں تمامبھارتیوں کا جوش اورخروش ہے۔ خلا میں بھارت کا جھنڈا لہرانے کے لیے میں آپ کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں زیادہ وقت نہیں لے رہا، تو سب سے پہلے یہ بتائیں کہ کیا وہاں سب ٹھیک ہے؟ کیا آپ خیریت سے ہیں؟وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کے ساتھ بات چیت کی
June 28th, 08:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بھارتیہ خلابازگروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے بھارتیہ بن گئے، کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اگرچہ شوبھانشو شکلا اس وقت مادر وطن سے سب سے زیادہ دور ہیں لیکن وہ تمام بھارتیوں کے دلوں کے سب سے قریب ہیں۔ انہوں نے کہاکیا کہ شوبھانشو کا نام بذات خودشبھ ہے، اور ان کا سفر ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ گرچہ یہ دو افراد کے درمیان بات چیت تھی، اس نے 140 کروڑ بھارتیوں کے جذبات اور جوش کو مجسم کیا۔ انہوں نے کہا کہ شوبھانشو سے چیت میں پوری قوم کا اجتماعی جوش اور فخر تھا اور شوبھانشو کو خلا میں بھارت کا جھنڈا لہرانے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے شوبھانشو کی خیریت دریافت کی اورپوچھا کیا خلائی اسٹیشن پر سب کچھ ٹھیک ہے؟وزیر اعظم نے کرو-9 خلابازوں کو مبارکباد دی
March 19th, 11:42 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی نژاد خلاباز سنیتا ولیمز سمیت کرو-9 خلابازوں کو بحفاظت زمین پر واپس آنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ جناب مودی نے کرو-9 خلابازوں کی ہمت ، عزم اور خلائی تحقیق میں تعاون کی تعریف کی ۔ہند-امریکہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا اردو متن
February 14th, 04:57 am
سب سے پہلے میں شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے اپنے عزیز دوست صدر ٹرمپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔ اپنی قیادت کے ذریعے صدر ٹرمپ نے ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کو مضبوط بنایا اور بحال کیا ہے ۔The World This Week On India
February 06th, 01:03 pm
This week, India made remarkable progress in strengthening its global partnerships, advancing technological and space exploration, and contributing to global conservation and healthcare efforts. From deepening ties with Israel to launching new satellite programs and recognizing the achievements of Indian talent abroad, India continues to assert its growing role in international affairs. Europe views India as a key opportunity for future collaboration. Here's a look at some of the key highlights from this week.مشترکہ فیکٹ شیٹ: امریکہ اور ہندوستان جامع اور عالمی منصوبہ جاتی شراکت داری میں توسیع جاری رکھیں گے
September 22nd, 12:00 pm
آج، ریاستہائے متحدہ کے صدر جوزف آر بائیڈن اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکہ اور ہندوستان کی جامع اور عالمی منصوبہ جاتی شراکت داری ، 21 ویں صدی کی واضح شراکت داری، فیصلہ کن طور پر ایک ایسے اولوالعزم ایجنڈے پر کام کر رہی ہے جو عالمی بہبود کے لیے وقف ہے۔ دونوں رہنماوں نے ایک تاریخی دور کی عکاسی کی جس نے امریکہ اور ہندوستان کو اعتماد اور تعاون کی بے مثال سطح تک پہنچتے دیکھا ہے۔ قائدین نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکہ اور ہندوستان کی شراکت داری جمہوریت، آزادی، قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق، تکثیریت اور سب کے لیے یکساں مواقع کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کیونکہ ہمارے ممالک مزیدمکمل یونین بننے اور ہماری مشترکہ تقدیر کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ قائدین نے اس پیشرفت کی ستائش کی جس نے ہندوستان اور امریکہ کی بڑی دفاعی شراکت داری کو عالمی سلامتی اور امن کا ستون بنا دیا ہے، جس میں آپریشنل رابطہ کاری ، معلومات کے تبادلے اور دفاعی صنعتی اختراع کے فوائد کو اجاگر کیا گیا ہے۔ صدر بائیڈن اور وزیر اعظم مودی نے قوی امید اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا کہ ہمارے عوام ، ہمارے شہری اور نجی شعبوں اور ہماری حکومتوں کی انتھک کوششوں نے گہرے تعلقات استوار کرنے کے لیے امریکہ اور ہندوستان کی شراکت داری کو مزید بلندیوں کی طرف گامزن کیا ہے۔Saubhagya Yojana will brighten the lives of crores of Indians & give wings to India's development journey: PM
September 25th, 08:34 pm
Prime Minister Narendra Modi today launched the Pradhan Mantri Sahaj Bijli Har Ghar Yojana -Saubhagya. Speaking at the event, the Prime Minister highlighted several initiatives undertaken in last few years that have transformed lives of people across the country.PM launches Pradhan Mantri Saubhagya Yojana; dedicates Deendayal Urja Bhawan to the nation
September 25th, 08:28 pm
Prime Minister Narendra Modi launched the Pradhan Mantri Sahaj Bijli Har Ghar Yojana, or Saubhagya, at New Delhi. The aim of this scheme is to provide power to all homes. On the occasion of the birth anniversary of Pandit Deendayal Upadhyay, the Prime Minister also dedicated a new ONGC building - the Deendayal Urja Bhawan.Social Media Corner 15 April 2017
April 15th, 07:24 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!The United States and India: Enduring Global Partners in the 21st Century'...the India-US Joint Statement
June 08th, 02:26 am
Neil Armstrong’s small step created a new universe for mankind!
August 26th, 12:02 pm
Neil Armstrong’s small step created a new universe for mankind!