وزیراعظم نے جناب نرسنگھ بھائی پٹیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

July 21st, 09:52 pm

وزیراعظم نے مجاہد آزادی جناب نرسنگھ بھائی پٹیل کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے اور جدوجہد آزادی میں ان کے تعاون کو یاد کیا۔