لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں
August 15th, 04:44 pm
آج ملک آزادی کے لیے عظیم قربانی دینے والے ان عظیم سپوتوں اور بیٹیوں کو عقیدت سے یاد کررہا ہے، جنہوں نے اپنی تپسیا، قربانی اور وقف جذبات کے ذریعے اپنی پوری زندگی آزادی کے ایک ہی مقصد کے لیے وقف کردی۔تبدیلی کے 12 سال: یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم مودی نے ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا
August 15th, 01:18 pm
یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہندوستان میں آنے والی تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ، ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے، بنیادی سہولیات، توانائی کے تحفظ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے، اختراع، سماجی تحفظ اور دیگر اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کیا۔وزیر اعظم کا ایک سال میں ایک کروڑ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان
August 15th, 01:01 pm
ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت، تعلیم، کھیل، سول ڈیفنس، سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ، جوہری توانائی اور خواتین کی قیادت میں ترقی سمیت مختلف شعبوں سے متعلق متعدد اقدامات اور اہداف کا اعلان کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یوم آزادی کے خطاب میں وکست بھارت کی جانب بھارت کی اگلی چھلانگ کے لیے متعدد اہم اعلانات کیے
August 15th, 12:51 pm
لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے اپنے خطاب میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2047 تک وکست بھارت کی جانب بھارت کے سفر کو تیز کرنے کے لیے متعدد اہم اعلانات کیے۔ ملک کی کام کاج کی ثقافت، فکر اور اولوالعزمی کے دائرے میں تبدیلی لانے کی بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے شہریوں، حکومتوں، صنعت، کاشتکاروں، نوجوانوں اور سماج کے دیگر طبقات کی اجتماعی کوششوں کی ضرورت کو اجاگر کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا، 80ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
August 15th, 07:00 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا
August 15th, 06:50 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“India celebrates 80th Independence Day
August 15th, 06:45 am
PM Modi, in his address to the nation on the 80th Independence Day from the Red Fort, spoke about the dream of building a Viksit Bharat by 2047, powered by the strength and resolve of 140 crore Indians. He highlighted key initiatives such as the SHANTI Act, Railway electrification, India’s trade deals, the end of Naxalism and more. He called upon the nation to embrace 'Shakti Ki Saptadhara'.آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 08th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کیا ۔ تقریب کے گہرے جذباتی پس منظر کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کیمپس کے متحرک ، خوابوں سے بھرے ماحول پر غور کیا ۔ انہوں نے کووڈ وبا کے دوران اپنی پچھلی ورچوئل حاضری کو یاد کرتے ہوئے گریجویٹ کلاس کے درمیان بذاتِ خودموجود ہونے پر اپنے گہرے ذاتی اطمینان کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے کہا ، آج اس کیمپس میں آپ کے ساتھ اس ناقابل یقین تجربے کو شیئر کرنا میرے لیے بھی بہت خاص ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کیا
August 08th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی آئی ٹی دلّی کے 57 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کیا ۔ تقریب کے گہرے جذباتی پس منظر کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کیمپس کے متحرک ، خوابوں سے بھرے ماحول پر غور کیا ۔ انہوں نے کووڈ وبا کے دوران اپنی پچھلی ورچوئل حاضری کو یاد کرتے ہوئے گریجویٹ کلاس کے درمیان بذاتِ خودموجود ہونے پر اپنے گہرے ذاتی اطمینان کا اظہار کیا ۔ جناب مودی نے کہا ، آج اس کیمپس میں آپ کے ساتھ اس ناقابل یقین تجربے کو شیئر کرنا میرے لیے بھی بہت خاص ہے۔وزیر اعظم نے اُنَّتی شرما کو خواتین کے 63 کلو گرام زمرے کے جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد د
August 02nd, 12:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 63 کلو گرام زمرے کے جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اُنَّتی شرما کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے خواتین کے 75 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:59 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری دولتِ مشترکہ کھیلوں 2026 میں خواتین کے 75 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر لولینا بورگوہین کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے اروندھتی چودھری کو خواتین کے 70 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد د
August 02nd, 12:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری 2026 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 70 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر اروندھتی چودھری کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے خواتین کے 60 کلوگرام باکسنگ کے زمرے میں گولڈ جیتنے پر پریا گھانگس کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 60 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر پریا گھانگس کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے خواتین کے 51 کلوگرام باکسنگ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ساکشی کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 51 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ساکشی کو مبارکباد دی ہے۔وزیرِ اعظم نے خواتین کے 57 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر جیسمین لمبوریا کو مبارک باد دی
August 02nd, 12:45 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 57 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر جیسمین لمبوریا کو مبارک باد دی ہے۔وزیرِ اعظم نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 54 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر پریتی کو مبارک باد دی
August 02nd, 12:43 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 54 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر پریتی کو مبارک باد دی ہے۔میسورو میں سوامی وویکا نند کلچرل یوتھ سینٹر-وویکا سمارکا کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا متن
August 01st, 04:53 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح ک
August 01st, 04:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج میسورو، کرناٹک میں سوامی وویکانند کلچرل یوتھ سینٹر - 'وویک اسمارک' کا افتتاح کیا۔ تقریب میں موجود معززین اور شہریوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے سب سے پہلے شہر کی سرپرست دیوی، دیوی چامنڈیشوری کو احترام کے ساتھ نمن کیا۔Prime Minister congratulates Asmita Dey on winning Gold in Women’s 48 kg Judo at Commonwealth Games 2026
July 31st, 11:44 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated Asmita Dey on winning the Gold medal in the Women’s 48 kg Judo Final at the Glasgow Commonwealth Games 2026.Prime Minister congratulates Shilpa Kanchugarakoppalu Shyla on winning Bronze in Women’s Shot Put F57 at Commonwealth Games 2026
July 28th, 02:15 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated Shilpa Kanchugarakoppalu Shyla on winning the Bronze medal in the Women’s Shot Put F57 Final at the Glasgow Commonwealth Games 2026.