وزیر اعظم نے ایشیائی گیمز 2022 میں مردوں کے باکسنگ+92 کلو گرام مقابلےمیں نریندر بیروال کو کانسے کاتمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے
October 03rd, 11:31 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہانگزو میں ایشیائی گیمز 2022 میں مردوں کے باکسنگ+92 کلو گرام مقابلےمیں نریندر بیروال کو کانسے کاتمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔