اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 01:30 pm
اترپردیش کے مقبول عام وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پنکج چودھری جی، جینت چودھری جی ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، حکومت اترپردیش کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے نمو بھارت آر آر ٹی ایس کا افتتاح کیا اور دہلی-میرٹھ نمو بھارت راہداری کو قوم کے نام وقف کیا
February 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میرٹھ میں نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو روٹ کا افتتاح کیا اور اس پروجیکٹ کو ’وکست اتر پردیش‘ اور ’وکست بھارت‘ کے لیے توانائی کا ایک نیا وسیلہ قرار دیا ۔ یہ ایسی پہلی تقریب جس میں ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن ایک ہی پلیٹ فارم سے ریپڈ ریل اور میٹرو سروس دونوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔انڈیا چپ لمیٹڈ کے سنگ بنیاد کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کےویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےخطاب کا متن
February 21st, 05:30 pm
آج بھارت تیزی سے ترقی کے اپنے ہدف کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اور میں نے لال قلعہ سے یہ بھی کہا ہےبھارت کے پاس توقف کا وقت نہیں ہے۔ 2026 کے آغاز سے،بھارت نے اپنی ترقی کو تیز کیا ہے۔ 12 جنوری کو ملک بھر سے لاکھوں نوجوانوں نے ڈیولپڈ انڈیا ینگ لیڈرز ڈائیلاگ میں شمولیت اختیار کی۔ 16 جنوری کو، ہم نے نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے منایا، جس سے بھارت کے اسٹارٹ اپ انقلاب کو تقویت ملی۔ جنوری میں منعقدہ انڈیا انرجی سمٹ میںبھارت نے اپنی صلاحیتوں سے دنیا کی توجہ حاصل کی۔ پھر بجٹ آیا جس نے ترقی یافتہ بھارت کو نئی تحریک دی اور اب یہ ہفتہ بھارت کے لیے بھی تاریخی ثابت ہو رہا ہے۔ گلوبل اے آئی امپیکٹ سمٹ میں، دنیا بھر کے سربراہان مملکت اور ٹیکنالوجی کے رہنما دہلی میں جمع ہوئے۔ اس چوٹی کانفرنس میں، دنیا نے بھارت کی اے آئی صلاحیتوں کو دیکھا، ہمارے وژن کو سمجھا، اور اس کی تعریف کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے اترپردیش میں ایچ سی ایل- فاکسکان سیمی کنڈکٹر اکائی کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی
February 21st, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اتر پردیش میں ایچ سی ایل – فاکسکان سیمی کنڈکٹر یونٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب نئی دہلی میں منعقدہ گلوبل اے آئی امپیکٹ سمٹ کے قریب سے آگے بڑھتے ہوئے، عالمی سیمی کنڈکٹر مرکز بننے کی جانب بھارت کے سفر میں ایک تاریخی سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔PM Narendra Modi's Stellar Start to 2025: Transforming Vision into Reality in Just 15 Days
January 16th, 02:18 pm
Prime Minister Narendra Modi has begun 2025 with a flurry of transformative initiatives, demonstrating his vision for a progressive, self-reliant, and united India. From advancing infrastructure and scientific research to empowering youth and celebrating India’s cultural persity, his leadership has set the tone for a remarkable year ahead.ریلوے کے مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 06th, 01:00 pm
تلنگانہ کے گورنر جناب جِشنو دیو ورما جی، اوڈیشہ کے گورنر جناب ہری بابو جی، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ جناب ریونت ریڈی جی، اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن مانجھی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، جی کشن ریڈی جی، ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، وی سومیا جی، رونیت سنگھ بٹو جی، بندی سنجے کمار جی، دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ ، راکین اسمبلی اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اوران کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے نئے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایسٹ کوسٹ ریلوے کی رایاگڑا ریلوے ڈویژن عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور تلنگانہ میں چرلاپلی نیو ٹرمینل اسٹیشن کا افتتاح کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں 12,200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 05th, 12:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں 12,200 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ منصوبوں کی بنیادی توجہ علاقائی رابطے کو بڑھانا اور سفر میں آسانی کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر اعظم نے صاحب آباد آر آر ٹی ایس اسٹیشن سے نیو اشوک نگر آر آر ٹی ایس اسٹیشن تک نمو بھارت ٹرین میں سواری بھی کی۔وزیر اعظم دہلی میں 5 جنوری کو 12,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
January 04th, 05:00 pm
کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم صاحب آباد آر آر ٹی ایس اسٹیشن سے نیو اشوک نگر آر آر ٹی ایس اسٹیشن تک صبح 11 بجے کے قریب نمو بھارت ٹرین میں سواری بھی کریں گے۔