وزیراعظم نے سکم کے ضلع نامچی میں سرنگ منہدم ہونے سے قیمتی جانوں کےزیاں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
July 21st, 01:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سکم کے ضلع نامچی میں زیرِ تعمیر سرنگ کے منہدم ہونے سے قیمتی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔وزیراعظم 27 تا 28 اپریل کو سکّم کا دورہ کریں گے
April 26th, 03:47 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 27 تا 28 اپریل 2026 کو سکم کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تقریباً سہ پہر 3 بجے گینگٹوک پہنچیں گے۔ 28 اپریل کو تقریباً صبح 9:30 بجے وزیراعظم گینگٹوک میں آرکیڈیریم کا دورہ کریں گے۔ ریاست کے ماحولیاتی اور گلکاری ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے سورن جینتی میتری منجری پارک کو جدید ترین عالمی معیار کے آرکڈ تجرباتی مرکز کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔