اے این آر گارو ہندوستان کا فخر ہیں اور ان کی شاندار کارکردگی آنے والی نسلوں کو مسحور کرتی رہے گی: وزیر اعظم

February 07th, 11:38 pm

جناب اکّی نینی ناگیشور راؤ کو ہندوستان کا فخر قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی شاندار کارکردگی آنے والی نسلوں کو مسحور کرتی رہے گی ۔ انہوں نے جناب ناگارجن اکّی نینی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔