آندھرا پردیش کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
October 13th, 06:29 pm
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جناب این چندرابابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔وزیرِ اعظم نے جناب این ۔چندرابابو نائیڈو کو وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے 15 سال مکمل کرنے پر مبارکباد دی
October 11th, 10:15 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے جناب این۔ چندرابابو نائیڈو سے بات کی اور وزیر اعلیٰ کے طور پر 15 سال مکمل کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کی یوگاندھر 2025 پہل قدمی کی ستائش کی
June 03rd, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، آندھرا پردیش میں چتوڑ کے نزدیک منعقدہ یوگاندھر 2025 تقریب میں یوگ کے شائقین کی فعال شراکت داری کی ستائش کی۔ اس تقریب کا اہتمام خوبصور پولی گنڈو جڑواں پہاڑیوں کے درمیان کیا گیا جہاں 2000 سے زائد یوگ کے شائقین بین الاقوامی یوم (آئی ڈی وائی) 2025 کے لیے آندھرا پردیش میں ایک ماہ تک چلنے والے پروگراموں کی شروعات کرنے کے لیے اکٹھا ہوئے۔آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 17th, 07:40 pm
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این چندربابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
July 04th, 02:42 pm
آندھرا پردیش کے وزیراعلی جناب این چندرابابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔PM reviews drought and water scarcity situation at high level meeting with Andhra Pradesh CM
May 17th, 06:30 pm