پارلیمنٹ کی نئی عمارت ہم سب کو فخر اور امید سے بھر دے گی: وزیراعظم
May 28th, 12:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت ہم سب کو فخر اور امید سے بھر دے گی۔ جناب مودی نے تختی کی نقاب کشائی کرکے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو قوم کے نام وقف کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ؛وزیر اعظم نے مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے پر شہریوں کے ٹویٹ شیئر کیے
May 27th, 01:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے پر شہریوں کے ٹویٹ شیئر کیے ہیں، جن میں شہریوں نے 2014 سے حکومت کی ان باتوں کی نشاندہی کی ہے، جو انہیں قابل تعریف لگی ہیں۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت ہر ایک ہندوستانی کو فخر کا احساس کرائے گی: وزیر اعظم
May 26th, 06:51 pm
وزیر اعظم نے شہریوں سے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کی عمارت سے متعلق شیئر کی گئی ویڈیو پر اپنے خیالات کا اظہار اپنی آواز میں کریں