وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ- ایف 55 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر متھوراجہ کو مبارکباد دی

October 27th, 12:25 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگچو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 55 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے پر متھو راجہ کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے متھوراجا کو ایشیٔن پیرا گیمزمیں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں کانسےکا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 24th, 09:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج متھوراجا کو معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈسکس تھرو-ایف54/55/56 زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔