وزیر اعظم نے میلاد النبیؐ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
September 05th, 08:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میلاد النبیؐ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’خدا کرے کہ یہ مبارک دن اپنے ساتھ ہمارے معاشرے میں امن اور خیر و عافیت لے کر آئے۔ خدا کرے کہ رحمدلی، خدمت اور انصاف کی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمائی کریں۔‘‘عید الاضحیٰ کے موقع پرعوام کو وزیر اعظم کی مبارکباد
June 07th, 09:09 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔ہریانہ کے حصار میں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 11:00 am
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نایب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب مرلی دھر موہول جی، ہریانہ حکومت کے تمام وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل اے اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 410 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے حصار ہوائی اڈے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا
April 14th, 10:16 am
ہوائی سفر کو محفوظ، سستی اور سب کے لیے قابل رسائی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے حصار میں مہاراجہ اگرسین ہوائی اڈے کی 410 کروڑ روپے سے زیادہ کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے ہریانہ کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی، ان کی طاقت، کھیل کود اور بھائی چارے کو ریاست کی واضح خصوصیات کے طور پر تسلیم کیا۔ انہوں نے فصل کی کٹائی کے اس مصروف موسم میں ان کے آشیرواد کے لیے بڑے اجتماع کا شکریہ ادا کیا۔نیوز 18 رائزنگ بھارت سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 08th, 08:30 pm
آپ نے مجھے اس سمٹ کے ذریعے ملک اور دنیا کے معزز مہمانوں سے، آپ کے حاضرین سے جڑنے کا موقع دیا ہے، میں نیٹ ورک 18 کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اس سال کی سمٹ کو بھارت کے نوجوانوں کی اُمنگوں سے جوڑا ہے۔اس سال کے آغاز میں، ویوکانند جینتی کے دن، یہیں بھارت منڈپ میں وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ ہوا تھا۔ تب میں نے نوجوانوں کی آنکھوں میں دیکھا تھا، خوابوں کی چمک، عزم کی طاقت اور بھارت کو ترقی یافتہ بنانے کا جنون، 2047 تک ہم بھارت کو جس بلندی پر لے جانا چاہتے ہیں، جس روڈ میپ کو لے کر ہم چل رہے ہیں، اس کے قدم قدم پر اگر منتھن ہوگا، تو یقیناً امرت نکلے گا۔ اور یہی امرت، امرت کال کی پیڑھی کو توانائی دے گا، سمت دے گا اور بھارت کو رفتار دے گا۔ میں آپ کو اس سمٹ کی مبارکباد دیتا ہوں، نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیوز 18 رائزنگ بھارت سمٹ سے خطاب کیا
April 08th, 08:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں نیوز 18 رائزنگ بھارت سمٹ سے خطاب کیا ۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس سمٹ کے ذریعے ہندوستان اور دنیا بھر کے معزز مہمانوں سے رابطہ قائم کرنے کا موقع فراہم کرنے پر نیٹ ورک 18 کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے اس سال کی سربراہ کانفرنس کی ہندوستان کے نوجوانوں کی امنگوں پر توجہ مرکوز کرنے کی تعریف کی ۔ اس سال کے شروع میں بھارت منڈپم میں سوامی وویکانند جینتی کے موقع پر منعقدہ 'وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ' کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ، انہوں نے ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے نوجوانوں کے خوابوں ، عزم اور جذبے پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے 2047 تک ہندوستان کی ترقی کے روڈ میپ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر قدم پر مسلسل غور و فکر سے قیمتی بصیرت حاصل ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بصیرت امرت کال کی نسل کو توانائی فراہم کرے گی ،اس کی رہنمائی کرے گی اور اس میں تیزی لائے گی ۔ انہوں نے سمٹ کی کامیابی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے عید الفطر کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی
March 31st, 09:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عیدالفطر کےموقع پر سبھی کو مبارکباد دی ۔وزیر اعظم نے سبھی کو نوروز کی مبارکباد دی
March 20th, 10:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوروز کے موقع پر سب کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے یہ دعا بھی کی کہ یہ خاص دن سب کے لیے خوشی، خوشحالی اور اچھی صحت لائے۔وزیر اعظم نے مقدس ماہ رمضان کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
March 02nd, 08:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بابرکت اور متبرک ماہ رمضان کے آغاز پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ہماری حکومت عقیدتمندوں کے لئے زیارت کے بہتر احساس کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے: وزیر اعظم
January 13th, 06:17 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس حج معاہدہ 2025 کا خیر مقدم کیا ہے، جس پر سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیرعزت مآب توفیق بن فوزان الربیعہ نے دستخط کئے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ معاہدہ ہندوستان کے عازمین حج کے لئے بہت اچھی خبر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ہماری حکومت عقیدت مندوں کے لئے بہترسفر حج کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے’’۔اترپردیش کے وارانسی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 04:54 pm
اسٹیج پر جلوہ افروز اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، اس پروگرام میں ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے دیگر ریاستوں کے معزز گورنرز، وزرائے اعلیٰ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نائیڈو جی، ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے مرکز میں کابینہ کے میرے دیگر ساتھی، یوپی کے نائب وزرائےاعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک جی، یوپی حکومت کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور بنارس کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی، اتر پردیش میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 20th, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے منصوبوں میں 6,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ہوائی اڈے کے منصوبے اور وارانسی میں متعدد ترقیاتی اقدامات شامل ہیں۔INDI alliance has ruined both industry and agriculture in Punjab: PM Modi in Hoshiarpur, Punjab
May 30th, 11:53 am
Prime Minister Narendra Modi concluded his 2024 election campaign with a spirited public rally in Hoshiarpur, Punjab, paying homage to the sacred land of Guru Ravidas Ji and emphasizing his government's commitment to development and heritage preservation.PM Modi addresses a public meeting in Hoshiarpur, Punjab
May 30th, 11:14 am
Prime Minister Narendra Modi concluded his 2024 election campaign with a spirited public rally in Hoshiarpur, Punjab, paying homage to the sacred land of Guru Ravidas Ji and emphasizing his government's commitment to development and heritage preservation.Weak Congress government used to plead around the world: PM Modi in Shimla, HP
May 24th, 10:00 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant public meeting in Shimla, Himachal Pradesh, invoking nostalgia and a forward-looking vision for Himachal Pradesh. The Prime Minister emphasized his longstanding connection with the state and its people, reiterating his commitment to their development and well-being.PM Modi addresses public meetings in Shimla & Mandi, Himachal Pradesh
May 24th, 09:30 am
Prime Minister Narendra Modi addressed vibrant public meetings in Shimla and Mandi, Himachal Pradesh, invoking nostalgia and a forward-looking vision for Himachal Pradesh. The Prime Minister emphasized his longstanding connection with the state and its people, reiterating his commitment to their development and well-being.While pursuing its appeasement politics, BRS even proposed a Muslim IT Park: PM Modi in Warangal
May 08th, 10:20 am
Addressing the second rally of the day, the PM said, “Warangal holds a special place in my heart and in the BJP's journey. 40 years ago, when the BJP had only 2 MPs, one of them was from Hanamkonda. We can never forget your blessings and affection. Whenever we faced difficulties, the people of Warangal have always supported us.”PM Modi addresses massive crowds in Karimnagar & Warangal, Telangana, capturing audience's interest
May 08th, 09:09 am
PM Modi addressed two public meetings in Karimnagar & Warangal, Telangana, amidst grandeur. He spoke about the bright future of Telangana and exposed the Opposition's nefarious intentions of piding the nation.Bengal's enthusiasm for democracy is commendable: PM in Malda Uttar
April 26th, 11:15 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public gathering in Malda Uttar, West Bengal. He urged people to participate in the ongoing elections. PM Modi emphasized the importance of every vote in strengthening democracy and upholding the Constitution.PM Modi addresses a public meeting in Malda Uttar, West Bengal
April 26th, 10:46 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public gathering in Malda Uttar, West Bengal. He urged people to participate in the ongoing elections. PM Modi emphasized the importance of every vote in strengthening democracy and upholding the Constitution.