کابینہ نے ہائی بریڈ اینویٹی موڈ(ایچ اے ایم) میں بہار میں بکسر- بھاگل پور ہائی اسپیڈ کوریڈور کے 4 -لین والے گرین فیلڈرسائی-کنٹرول والے موکامہ-منگیر سیکشن کی تعمیر کو منظوری دی ہے جس کی کل پروجیکٹ کی لمبائی 82.4 کلومیٹر اور لاگت4447.38 کروڑ ہے

September 10th, 03:02 pm

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے جس کی صدارت آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، بہار میں بکسر۔بھاگلپور ہائی اسپیڈ کوریڈور کے موکامہ۔منگیر حصے میں 4-لین گرین فیلڈ ایکسس کنٹرولڈ سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے پر ہائبرڈ اینویٹی موڈ (ایچ اے ایم) پر عمل درآمد کیا جائے گا، جس کی کل لمبائی 82.400 کلومیٹر اور کل لاگت 4447.38 کروڑ روپے ہوگی۔

بہار کے بھاگلپور میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 24th, 02:35 pm

اسٹیج پر موجودگورنر جناب عارف محمد خان جی، بہار کے ہر دل عزیز اوربہار کی ترقی کے لیے پوری طرح وقف ہمارے پیارےوزیر اعلی نتیش کمار جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان جی ، جیتان رام مانجھی جی ، للن سنگھ جی ، گری راج سنگھ جی ، چراغ پاسوان جی ، وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر جی ، بہار سرکارکے نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری جی ، وجے سنہا جی ، ریاست کے دیگر وزرا اور عوامی نمائندے ، یہاں موجود معززین اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی، بھاگلپور، بہار سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

February 24th, 02:30 pm

کسانوں کی بہبود کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کے مطابق وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھاگلپور، بہار سے پی ایم کسان سمان ندھی کی19ویں قسط جاری کی۔ اس موقع پر انہوں نے کئی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز بھی کیا۔ جناب مودی نے تمام معززین اور عوام کا خیرمقدم کیا جو اس تقریب میں عملی طور پر شامل ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہا کمبھ کے مقدس دور میں مندراچل کی سرزمین پر قدم رکھنا میرے لئے بڑی خوش قسمتی کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ جگہ روحانیت، وراثت کے ساتھ ساتھ وکست بھارت کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ شہید تلکا مانجھی کی سرزمین ہے اور ساتھ ہی سلک سٹی کے نام سے بھی مشہور ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابا اجگئ بیناتھ کی مقدس سرزمین پر بھی آنے والی مہا شیوراتری کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ پی ایم کسان کی 19ویں قسط کو ایسے مقدس لمحے کے دوران جاری کیا گیا اور تقریباً 22,000 کروڑ روپے براہ راست منتقلی کے ذریعے فائدہ حاصل کرنے والےکسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کرائے گئے۔

Fight is between NDA’s ‘Santushtikaran model’ & INDI alliance’s 'Tushtikaran model': PM in Munger

April 26th, 01:05 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed public meeting Munger, Bihar, where he emphasized the importance of the ongoing elections and highlighted the achievements of the NDA government.

RJD and Congress’ alliance doesn't care about country's constitution or democracy: PM in Araria

April 26th, 01:05 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Araria, Bihar, where he emphasized the importance of the ongoing elections and highlighted the achievements of the NDA government.

PM Modi addresses public meetings in Araria and Munger, Bihar

April 26th, 12:45 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Araria and Munger, Bihar, where he emphasized the importance of the ongoing elections and highlighted the achievements of the NDA government.

بہار میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 15th, 12:01 pm

بہار کے گورنر جناب پھاگو چوہان جی، بہار کے وزیراعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہ کے میرے رفیق جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب روشی شنکر پرساد جی، مرکزی اور ریاستی کابینہ کے دیگر اراکین، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے پیارے ساتھیو،

وزیراعظم نے بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’یوجنا اور‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

September 15th, 12:00 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار میں ‘‘نمامی گنگے’’ اور ‘‘امرُت’’ یوجنا کے تحت متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ جن چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں پٹنہ سیٹی کے بیئور اور کرم-لیچک میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ساتھ ہی امرُت یوجنا کے تحت سیوان اور چھپرا میں پانی کی سپلائی سے متعلق پروجیکٹس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے منگیر اور جمال پور میں پانی کی سپلائی کے پروجیکٹ اور مظفر پور میں نمامی گنگے یوجنا کے تحت ریور فرنٹ ترقیاتی پروجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔

وزیراعظم کے ذریعے بہار میں شہری انفراسٹراکچر سے متعلق 7 پروجیکٹوں کا 15ستمبر کو افتتاح اور سنگ بنیاد

September 14th, 02:45 pm

نئی دلّی ، 14 ستمبر 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی15ستمبر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار میں شہری انفراسٹراکچر سے متعلق 7 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ان میں سے 4 پروجیکٹ پانی کی سپلائی سے متعلق ہیں، 2 پروجیکٹ سیوریج ٹریٹمنٹ کے لیے اور ایک پروجیکٹ ندی کے کنارے والے علاقے کی ترقی (ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ) کے لیے ہے۔ ان تمام پروجیکٹوں کی کل لاگت 541 کروڑ روپے ہے۔ ان پروجیکٹوں کا نفاذ بہار کے شہری ترقی اور ہاؤسنگ ڈیولپمنٹ کے تحت آنے والے بڈکو کے ذریعے کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر بہار کے وزیراعلی موجود رہیں گے۔

The nerve centre of India's development lies in eastern India: PM Modi

March 12th, 03:52 pm



PM unveils plaques for railway bridge projects in Bihar

March 12th, 03:51 pm



Bihar can no more tolerate Jungle-Raj, what it needs is Vikas-Raj: PM Modi

October 08th, 04:33 pm



NDA's message is development, it is Vikasraj vs Jungleraj in Bihar: PM’s address at a public meeting in Munger

October 08th, 12:00 pm