Chief Minister of Maharashtra meets Prime Minister
May 28th, 01:59 pm
Chief Minister of Maharashtra, Shri Devendra Fadnavis met Prime Minister, Shri Narendra Modi in New Delhi today.نتائج کی فہرست: جمہوریہ قبرص کے صدر عزت مآب جناب نیکوس کرسٹوڈولائڈزکا ہندوستان کا سرکاری دورہ
May 22nd, 04:11 pm
انسداد دہشت گردی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر مفاہمت کی یادداشتبھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔وزیر اعظم نے یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو مبارکباد دی
May 01st, 09:14 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو نیک ترین خواہشات پیش کیں۔وزیر اعظم مودی 28 سے 29 اپریل کو اترپردیش کا دورہ کریں گے
April 26th, 03:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 سے 29 اپریل کو اترپردیش کا دورہ کریں گے۔ 28 اپریل کو وارانسی میں شام تقریباً 5 بجے، وزیر اعظم مہیلا سمیلن میں حصہ لیں گے، جہاں وہ تقریباً 6350 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
April 26th, 11:30 am
اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔جہاز سازی ، جہاز رانی اور میری ٹائم لاجسٹکس میں شراکت داری کے لیے بھارت-آراوکے جامع فریم ورک
April 20th, 10:51 pm
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی اورجمہوریہ کوریا(آر او کے) کے عزت مآب وزیر آعظم جناب لی جے میونگ کے 20 اپریل 2026 کو ہندوستان کے سرکاری دورے کی میٹنگ کے موقع پر دونوں فریقوں نے جہاز سازی ، جہاز رانی اوربحری لاجیسٹکس میں شراکت داری کے لیے اپنی سرکاری ایجنسیوں اور نجی اداروں کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون پر نتیجہ خیز اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیا ۔کوٹا ائرپورٹ کی بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
March 07th, 03:15 pm
گزشتہ ہفتے ہی مجھے راجستھان کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔ اجمیر کی مقدس زمین سے ہم نے ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور بنیاد رکھی۔ اسی پروگرام میں راجستھان کے 21,000 سے زائد نوجوانوں کو تقرری کے خطوط بھی دیے گئے۔ اور اب اجمیر کے دورے کے چند دن بعد آج مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں کوٹا سے منسلک اس اہم ہوائی اڈے کے منصوبے کا آغاز کر رہا ہوں۔ ایک ہی ہفتے میں راجستھان کے یہ دو بڑے ترقیاتی پروگرام ایک مضبوط پیغام دیتے ہیں: آج راجستھان کس تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ چاہے وہ بنیادی ڈھانچہ ہو، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع، کسانوں اور خواتین کے لیے اسکیمیں، یا ہر شعبے میں اقدامات—راجستھان بھر میں کام بہت تیز رفتاری سے ہو رہا ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کوٹا ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا اور حدوتی خطے کی تبدیلی کو اجاگر کیا
March 07th, 02:45 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج کوٹا ایئرپورٹ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا، جو حدوتی خطے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا، ’’راجستھان غیر معمولی رفتار سے ترقی کر رہا ہے، اور یہ نیا ایئرپورٹ اقتصادی اور صنعتی ترقی کا ایک محرک بنے گا۔‘‘انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 02nd, 02:30 pm
مجھے انڈیا-کینیڈا سی ای او فورم میں آپ سب کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے۔ میں خاص طور پر وزیر اعظم کارنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے مثبت خیالات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں جانی اتلاف پر اظہار غم کیا
March 01st, 12:09 pm
ہلاک شدگان کے کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مقامی انتظامیہ متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔کناڈا کے وزیر اعظم کاہندوستان کا دورہ
February 26th, 10:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر کناڈا کے وزیر اعظم عزت مآب مارک کارنی 27 فروری سے 2 مارچ 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم کارنی کا ہندوستان کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ممبئی میں انڈیا-فرانس انوویشن فورم کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 12:07 pm
عزت مآب، میرے عزیز دوست، صدر میکرون، دونوں ممالک کے اختراع کارو، نمسکار! بونژوخ!ہند-فرانس مشترکہ بیان
February 18th, 08:10 am
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریۂ فرانس کے صدر عزت مآب مسٹر ایمانوئل میکرون نے 17 سے 19 فروری 2026 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کی۔ دورے کے دوران، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ بات چیت کی اور 17 فروری کو ممبئی میں مشترکہ طور پر ’’2026 ہند-فرانس اختراعی سال‘‘ کا افتتاح کیا۔ صدر میکرون کا ہندوستان کا یہ چوتھا دورہ ہے اور یہ فروری 2025 میں وزیر اعظم مودی کے دورۂ فرانس کے بعدہورہا ہے۔نتائج کی فہرست: جمہوریہ فرانس کے صدر کا دورہ ہند
February 17th, 07:00 pm
بھارت-فرانس تعلقات کو خصوصی عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں اپ گریڈ کرنافرانس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
February 17th, 04:00 pm
میرے عزیز دوست، صدر میکرون کا ممبئی میں استقبال کرتے ہوئے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ گزشتہ برس انہوں نے مجھے فرانس میں منعقد ہونے والے اے آئی ایکشن سمٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔وزیر اعظم نے فرانس کے صدر کا ہندوستان میں خیر مقدم کیا ، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا
February 17th, 09:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا گرمجوشی کے ساتھ خیر مقدم کرتے ہوئے، اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ دورہ ہندوستان اور فرانس کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا ۔وزیر اعظم 17 فروری کو ممبئی میں فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کریں گے
February 16th, 09:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 فروری 2026 کو ممبئی میں فرانسیسی جمہوریہ کے صدر جناب ایمینوئل میکرون سے ملاقات کریں گے۔Cabinet approves upgradation of NH-160A section in Maharashtra worth Rs.3320.38 crore
February 14th, 01:05 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs, chaired by PM Modi, has approved the rehabilitation and upgradation of NH-160A in Maharashtra worth Rs. 3,320.38 crore. The project, proposed in line with PM GatiShakti principles, will reduce travel time and enhance basic infrastructure in the tribal region, contributing to overall economic development.مالدہ، مغربی بنگال سے متعدد ریل اور سڑک پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیرِ اعظم کے خطاب کا متن
January 17th, 02:00 pm
آج مالدہ کی سرزمین سے مغربی بنگال کی ترقی کو تیز رفتار بنانے کی مہم کو مزید قوت ملی ہے۔ کچھ دیر قبل مغربی بنگال کی ترقی سے متعلق کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا اور کئی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ مغربی بنگال کو نئی ریل خدمات کا تحفہ دیا گیا ہے۔ یہ منصوبے یہاں کے لوگوں کے لیے سفر کو آسان بنائیں گے اور تجارت و کاروبار کو بھی سہل کریں گے۔ یہاں ٹرینوں کے رکھ رکھاؤ کے لیے جو سہولیات تیار کی گئی ہیں، وہ بنگال کے نوجوانوں کے لیے نئے مواقع فراہم کریں گی۔