وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب مکل رائےکے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا
February 23rd, 10:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب مکل رائے کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب مکل رائے کو ان کے سیاسی تجربے اور معاشرے کی خدمت کے تئیں ان کی کوششوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔