وزیراعظم نے محترمہ مکتاتلک کےانتقال پر اظہار تعزیت کیا

December 22nd, 09:26 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پُنے کی سابق میئر اور مہاراشٹر کی رکن اسمبلی محترمہ مکتا تلک کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔