وزیراعظم، 7جولائی 2018 کو راجستھان کا دورہ کریں گے
July 06th, 04:05 pm
نئی دہلی،06جولائی/ وزیراعظم جناب نریندر مودی ، 7جولائی 2018 کو جے پور، راجستھان کے دورہ پر رہیں گے۔ وزیراعظم ،وہاں ایک بڑی عوامی ریلی میں حکومت ہند اور راجستھان حکومت کی اسکیموں کے 12 مستفدین کے ذریعہ مشترک کئے گئے تجربات کی سمعی اور بصری (آڈیو ویژول) پرزنٹیشن دیکھیں گے۔ یہ پرزنٹیشن ، راجستھان کی وزیراعلیٰ محترمہ وسندھرا راجے سندھیا کے ذریعہ تیار کی گئی ہے۔ ان اسکیموں میں درج ذیل اسکیمیں شامل ہیں :