سودیشی مصنوعات، مقامی اشیا پر اصرار: من کی بات کے دوران تہوار کے لیے وزیر اعظم کی اپیل

September 28th, 11:00 am

اس ماہ کے من کی بات خطاب مںد پی ایم مودی نے بھگت سنگھ اور لتا منگشکرل کو ان کی یوم پد ائش پر خراج عقدات پش کات۔ انہوں نے ہندوستانی ثقافت، خواتن کو بااختاہر بنانے، ملک بھر مںک منائے جانے والے مختلف تہواروں، آر ایس ایس کے 100 سالہ سفر، صفائی ستھرائی اور کھادی کی فروخت مں۔ اضافے جسےا اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے اس بات کا اعادہ کاک کہ ملک کو خود کفلخ بنانے کا راستہ سودییا کو اپنانے مں مضمر ہے۔

وزیر اعظم نے کتھا کلی کی نامور رقاصہ محترمہ ملینا سالوینی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

January 26th, 06:03 pm

نئی دہلی:26 جنوری،2022۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کتھا کلی کی نامور رقاصہ محترمہ ملینا سالوینی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔