بھارت اس ہفتے، دنیا کی نظر میں

April 22nd, 12:27 pm

سفارتی فون کالز سے لے کر اہم سائنسی دریافتوں تک، اس ہفتے عالمی سطح پر ہندوستان کی موجودگی کو تعاون، اختراع اور ثقافتی فخر سے نشان زد کیا گیا۔

وزیر اعظم نے ایلون مسک کے ساتھ گفت و شنید میں دوطرفہ ٹیکنالوجی تعاون کے امکانات کو اجاگر کیا

April 18th, 01:07 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ایلون مسک کے ساتھ تعمیری گفت و شنید کی اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس بات چیت میں اس سال کے اوائل میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی ملاقات کے دوران شامل موضوعات کا ازسرنو جائزہ لیا گیا، جس میں تکنیکی ترقی کے مشترکہ وژن کو اجاگر کیا گیا۔

پی ایم مودی اور ٹرمپ نے ایک میگا انڈیا-یو ایس پارٹنرشپ قائم کی۔

February 14th, 06:46 pm

وزیر اعظم نریندر مودی کا حالیہ دورہ امریکہ ایک اہم موقع تھا، جو دونوں ملکوں کے درمیان گہرے ہوتے ہوئے اسٹریٹجک، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ اپنے قیام کے دوران، پی ایم مودی نے امریکی لیڈروں، بزنس ٹائیکونز، اور ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ ہائی پروفائل میٹنگز اور بات چیت کی ایک سیریز میں حصہ لیا، جس میں دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اور سفارت کاری جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا۔ اس دورے نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات کی توثیق کی، جس نے دونوں ممالک کو ایک نئے عالمی نظام کی تشکیل میں عالمی شراکت داروں کے طور پر پوزیشن دی۔

امریکی سرکاری محکمے کی کارکردگی سے متعلق(ڈی او جی ای) سربراہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی

February 13th, 11:51 pm

آج امریکی سرکاری محکمے کی کارکردگی سے متعلق(ڈی او جی ای) سربراہ اور ٹیسلا کے سی ای او،جناب ایلون مسک نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

تیسری مرتبہ ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں

June 10th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد کے پیغامات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیاہے۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر عالمی رہنماؤں کے پیغامات کا جواب دیا۔

وزیر اعظم کی ملک التجار جناب ایلون مسک سے ملاقات

June 21st, 08:22 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے شہر نیو یارک میں ٹیکنالوجی کے پیشرو ،ملک التجار اور ٹیسلا اِنک . اینڈ اسپیس ایکس کے سی ای او ؛ سی ٹی او کے مالک اور ٹوئیٹر کے چیئر مین ؛بورنگ کمپنی اور ایکس- کورپ کے بانی ، نیورا لنک اوراوپن اے آئی کے شریک بانی جناب ایلون مسک سے ملاقات کی۔