وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 11 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد پیش کی

October 27th, 12:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگچو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 11 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا کھیل 2022 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 11 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد دی

October 23rd, 01:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی پیرا کھیل 2022 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 11 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مونو گھنگس کو مبارکباد دی ہے۔