وزیر اعظم نےکامن ویلتھ گیم 2022 میں 125 کلو گرام ریسلنگ کے زمرے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے موہت گریوال کو مبارکباد دی

August 06th, 11:16 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےکامن ویلتھ گیم 2022 میں 125 کلو گرام ریسلنگ کے زمرے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے موہت گریوال کو مبارکباد دی۔