وزیر اعظم کے مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان
April 23rd, 12:44 pm
مملکت سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی دعوت پر جمہوریہ ہند کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 اپریل 2025 کو سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا ۔وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم سے ملاقات کی اور ہندوستان-سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کی مشترکہ صدارت کی
April 23rd, 02:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 اپریل 2025 کو سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا ۔سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ کے شاہی محل میں وزیر اعظم کا استقبال کیا اور ان کا رسمی خیر مقدم کیا ۔سعودی عرب کے دورے پر روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
April 22nd, 08:30 am
آج میں ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو رہا ہوں۔پی ایم مودی 22 سے 23 اپریل 2025 تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
April 19th, 01:55 pm
وزیر اعظم مودی شاہی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ یہ دورہ ہماری کثیر جہتی شراکت داری کو مزید گہرا اور مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گا۔وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان بن
June 08th, 10:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر اعظم عالیجناب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ عالی جناب محمد بن سلمان بن عبدالعزیز ال سعود کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
March 10th, 07:01 pm
نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مملکت سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ عالی جناب محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔Prime Minister's Telephone Conversation with Crown Prince Mohd. Bin Salman of Saudi Arabia
March 17th, 09:31 pm
PM Narendra Modi had a telephone conversation today with the Crown Prince of the Kingdom of Saudi Arabia, His Highness Mohammed bin Salman. The two leaders discussed the global situation regarding the COVID – 19 pandemic.