وزیر اعظم نے مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر محمد حسام الدین کو مبارکباد دی

August 07th, 08:28 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر محمد حسام الدین کو مبارکباد دی ہے۔