وزیر اعظم نے بھارت کے تعاون سے مکمل ہونے والے ریلوے انفراسٹرکچر منصوبوں کا افتتاح کیا
April 06th, 12:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر محترم انورا کمارا دسنائیکا کے ہمراہ انورادھاپورا میں بھارت کے تعاون سے تعمیر کیے گئے دو ریلوے منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے جیا سری مہا بودھی مندر کا دورہ کیا
April 06th, 11:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری لنکا کے صدر محترم انورا کمارا دسنائیکا کے ہمراہ انورادھاپورا میں واقع مقدس جیا سری مہا بودھی مندر کا دورہ کیا اور قابل احترام مہا بودھی درخت کے سامنے دعائیں کیں۔سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی نژاد تامل رہنماؤں نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
April 05th, 10:59 pm
سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی نژاد تمل (آئی او ٹی) کے رہنماؤں نے آج کولمبو میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اعلان کیا کہ ہندوستان سری لنکا کی حکومت کے تعاون سے آئی او ٹی ایس کے لیے 10,000 مکانات، صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات، مقدس مقام سیتا ایلیا مندر اور دیگر کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹوں کی تعمیر میں مدد کرے گا۔سری لنکا کی تمل برادری کے رہنماؤں سے وزیر اعظم کی ملاقات
April 05th, 10:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو میں سری لنکا کی تمل برادری کے رہنماؤں سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ، انہوں نے معزز تمل رہنماؤں ، تھرو آر سمپنتھن اور تھرو ماوئی سیناتھیراجہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔وزیراعظم نے سری لنکا کے قائد حزب اختلاف سے ملاقات کی
April 05th, 10:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو میں سری لنکا کے قائد حزب اختلاف جناب سجیت پریماداسا سے ملاقات کی۔وزیراعظم کی 1996 کی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ خصوصی بات چیت کا متن
April 05th, 10:25 pm
مجھے اچھا لگا ،آپ سب سے ملنے کا موقع ملا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کی ٹیم ایسی ہے کہ جس کو آج بھی ہندوستان کے لوگ یاد کرتے ہیں۔ جب پٹائی کر کے آپ آئے تھے، اس کو لوگ بھول نہیں رہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 1996 کی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بات چیت کی
April 05th, 10:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل سری لنکا کے کولمبو میں 1996 کی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بات چیت کی۔ واضح بات چیت کے دوران، کرکٹرز نے عزت مآب وزیر اعظم سے ملاقات پر خوشی اور تشکر کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے بھی ان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے لوگ ٹیم کی متاثر کن کارکردگی کو آج بھی یاد کرتے ہیں، خاص طور پراس یادگار جیت کو، جس نے دیرپا نقوش چھوڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی کامیابیوں کا ذکر آج بھی ملک میں ہوتا ہے۔وزیر اعظم نے انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل پر خراج عقیدت پیش کیا
April 05th, 08:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو کے قریب سری جے وردینا پورہ کوٹے میں ’انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل‘ پر اپنی عقیدت پیش کی۔وزیر اعظم نے کولمبو میں آئی پی کے ایف میموریل کا دورہ کیا
April 05th, 07:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو میں آئی پی کے ایف میموریل کا دورہ کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ انہوں نے بھارت کی امن فوج کے بہادر سپاہیوں کی ستائش کی جنہوں نے سری لنکا کی امن، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی خدمت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔وزیراعظم نے سری لنکا کے صدر سے دو طرفہ بات چیت کی
April 05th, 05:54 pm
وزیر اعظم نے آج کولمبو میں واقع صدارتی سیکرٹریٹ میں سری لنکا کے صدرعزت مآب انورا کمارا ڈسانائیکا کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات کی۔ مذاکرات سے قبل انڈیپینڈنس اسکوائر پر وزیراعظم کا رسمی استقبال کیا گیا۔ ستمبر 2024 میں صدر ڈسنائیکا کے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم سری لنکا کا سرکاری دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی رہنما ہیں۔وزیر اعظم کو ’سری لنکا متر وبھوشن‘ اعزاز سے نوازا گیا
April 05th, 02:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج صدر دِسا نائیکے نے 'سری لنکا متر وبھوشن' سے نوازا۔ شکریہ ادا کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ ہندوستان اور سری لنکا کے عوام کے مابین گہری دوستی اور تاریخی رشتوں کی علامت ہے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ سری لنکا
April 05th, 01:45 pm
حکومت ہند اور جمہوری سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کی حکومت کے درمیان بجلی کی درآمد/برآمد کے لیے ایچ وی ڈی سی انٹر کنکشن کے نفاذ کے لیے مفاہمت نامےسری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے کلمات
April 05th, 11:30 am
میرے لیے یہ بہت فخر کی بات ہے کہ آج صدر دسنائیک کی طرف سے ‘سری لنکا مترا وبھوشن’ سے مجھے نوازا گیا ۔ یہ ایوارڈ نہ صرف مجھے بلکہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کو بھی اعزازبخشتا ہے ۔ یہ ہندوستان اور سری لنکا کے عوام کے درمیان تاریخی تعلقات اور گہری دوستی کو شاندارخراج تحسین ہے ۔PM Modi arrives in Sri Lanka
April 04th, 10:06 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Colombo, Sri Lanka. During his visit, the PM will take part in various programmes. He will meet President Anura Kumara Dissanayake.تھائی لینڈ اور سری لنکا کے دورے سے قبل وزیر اعظم کا بیان
April 03rd, 06:00 am
وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا کی دعوت پر میں آج سرکاری دورے اور چھٹے بمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہو رہا ہوں۔وزیراعظم کا 03-06 اپریل 2025 تک تھائی لینڈ اور سری لنکا کا دورہ
April 02nd, 02:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی بنکاک میں 6ویں بم اسٹیک چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے (3-4 اپریل 2025) تھائی لینڈ جائیں گے۔ اس کے بعد، وہ صدر انورا کمارا ڈسانائیکا کی دعوت پر سری لنکا (4-6 اپریل، 2025) کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔جافنا ثقافتی مرکز ایک اہم پہل قدمی ہے جس سے بھارت اور سری لنکا کے مابین قریبی ثقافتی تعاون کا اظہار ہوتا ہے: وزیر اعظم
February 11th, 09:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جافنا ثقافتی مرکز کے وقف کیے جانے کو ایک اہم پہل قدمی قرار دیا اور اس موقع پر صدر رانل وکرماسنگھے کی موجودگی کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے اس مرکز کا سنگ بنیاد 2015 میں رکھا تھا ۔ انہوں نے اُس خصوصی دورے کی چند تصاویر بھی ساجھا کیں۔وزیر اعظم مودی نے سری لنکا میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔
June 09th, 03:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سری لنکا کی دارالحکومت کولمبو میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں بھارت کی حیثیت بہتر ہوئی ہے اور اس کا سہرا دنیا بھر کے غیر مقیم بھارتیوں کے سر جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، ’’میں جہاں کہیں بھی جاتا ہوں، مجھے غیر مقیم بھارتیوں کی کامیابیوں اور حصولیابیوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔‘‘سری لنکا میں وزیر اعظم مودی کی ملاقاتیں
June 09th, 02:40 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے صدر میتری پالا سری سینا، وزیر اعظم رانل وکرما سنگھے، سابق صدر مہیندا راجاپکسے اور آر سمپانتھن کے زیر قیادت تامل نیشنل الائنس کے وفد سے مختلف موضوعات پر گفت و شنید کا اہتمام کیا۔PM Modi visits St. Anthony's Shrine at Kochchikade in Sri Lanka
June 09th, 12:33 pm
PM Narendra Modi began his Sri Lanka visit by paying my respects at one of the sites of the horrific Easter Sunday Attack, St. Anthony's Shrine, Kochchikade.