وزیر اعظم نے سیشلز کی آزادی کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی
June 29th, 08:00 am
سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمینی کی دعوت پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سیشلز کی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ وہ سیشلز میں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں ۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 28th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماہے کے شہر وکٹوریہ میں ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات سیشلز کے گولڈن جوبلی قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہوئی۔ نومبر 2024 میں منصب سنبھالنے کے بعد سے وزیر اعظم رام غلام کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی یہ چوتھی ملاقات تھی۔وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے 27 تا 29 جون 2026 کے سرکاری دور سیشلز کے تحت، وزیر اعظم اور سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی نے آج ماہے کے شہر وکٹوریہ میں واقع اسٹیٹ ہاؤس میں باضابطہ مذاکرات کیے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:17 pm
سیشلز کی حکومت کو ایک فاسٹ پیٹرول ویسل بطور تحفہ فراہم کرناسیشلز کی قومی اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب
June 28th, 05:00 pm
اور مجھے آپ کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے جب آپ اپنی آزادی کے پچاس سال منا رہے ہیں۔ آپ کو اور سیشلز کے لوگوں کو اس خاص موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سیشلز کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کامشترکہ پریس بیان
June 28th, 02:02 pm
یہ میرے اور ایک ارب چالیس کروڑبھارتیوں کے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ انہیں’گارجین آف دی بلیو ہورائزن‘ کے خطاب سے نوازا گیا۔ میں عاجزی کے ساتھ اس اعزاز کو قبول کرتا ہوں اور اسے ان تمام ممالک کے لیے وقف کرتا ہوں جو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے لڑ رہے ہیں اور ماحولیاتی تحفظ کو آئندہ نسلوں کے لیے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔وزیر اعظم مودی کا سیچیلس پہنچنے پر پرتپاک استقبال
June 27th, 03:30 pm
وزیر اعظم مودی سیچیلس پہنچ گئے اور ہوائی اڈے پر صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمینی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ایک خصوصی ثقافتی پیشکش بھی کی گئی جس میں روایتی رقص شامل تھا۔ یہ دورہ بھارت اور سیچیلس کی قریبی اور دیرینہ شراکت داری کو نمایاں کرتا ہے، جس کا محور مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم مودی دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے سیچیلس کی قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے۔