نتائج کی فہرست: وزیراعظم کا دورہ نمیبیا
July 09th, 08:17 pm
نمیبیا میں انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سینٹر کے قیام سے متعلق مفاہمت نامہنامیبیا کی قومی اسمبلی سے وزیراعظم کا خطاب
July 09th, 08:14 pm
جمہوریت کے مندر – اس معزز ایوان سے خطاب کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ مجھے یہ اعزاز دینے کے لیے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔Prime Minister addresses the Namibian Parliament
July 09th, 08:00 pm
PM Modi addressed the Parliament of Namibia and expressed gratitude to the people of Namibia for conferring upon him their highest national honour. Recalling the historic ties and shared struggle for freedom between the two nations, he paid tribute to Dr. Sam Nujoma, the founding father of Namibia. He also called for enhanced people-to-people exchanges between the two countries.وزیراعظم نے نمیبیا کی صدر سے ملاقات کی
July 09th, 07:55 pm
نمیبیا کے اپنے سرکاری دورے کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نمیبیا کی صدرعزت مآب ڈاکٹر نیتمبو نندی ندیتواہسے ملاقات ونڈہوک میں اسٹیٹ ہاؤس میںملاقات کی۔نامیبیا کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز- دی موسٹ انشیئنٹ ویلوتشیا میرابیلیس آرڈرـ سے نوازے جانے اور اسے قبول کرنے کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا انگریزی ترجمہ
July 09th, 07:46 pm
صدر کی طرف سے نامیبیا کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز – ‘‘دی آرڈر آف دی موسٹ ایشیئنٹ ویلوتشیا میرابیلیس’’ حاصل کرنا میرے لیے بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔وزیراعظم کو نمیبیا کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا گیا
July 09th, 07:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نمیبیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس موقع پر نمیبیا کے صدر عزت مآب نیتمبو نندی ندیتوا نے وزیر اعظم کو نمیبیا کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے آرڈر آف دی موسٹ انشنٹ ویلوٹشیا میرابیلیس سے نوازا۔ وہ پہلے بھارتیہ لیڈر ہیں جنہیں یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے ہیروز ایکر میموریل پر نمیبیا کے بانی اور پہلے صدر ڈاکٹر سیم نوجوما کو خراج عقیدت پیش کیا
July 09th, 07:42 pm
وزیر اعظم نے ڈاکٹر سیم نجوما کو ایک بصیرت افروز رہنما کے طور پر یاد کیا جنہوں نے اپنی زندگی نمیبیا کی آزادی کی جدوجہد کے لیے وقف کر دی۔ آزاد نمیبیا کے پہلے صدر کے طور پر، ڈاکٹر نوجوما نے ملک سازی میں متاثر کن شراکت کی۔ ان کی میراث دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔PM Modi arrives in Windhoek, Namibia
July 09th, 12:15 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Namibia a short while ago. In Namibia, PM Modi will hold discussions with President Netumbo Nandi-Ndaitwah and also address the Joint Session of Namibian Parliament.