وزیر اعظم نے مالدیپ کی آزادی کی 60ویں سالگرہ تقریبات میں مہمان ذی وقار کے طور پر شرکت کی
July 26th, 06:47 pm
مالے کے اپنے رواں دورے کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مالدیپ کی آزادی کی 60 سالگرہ تقریبات میں مہمان ذی وقار کے طور پر شرکت کی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مالدیپ میں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی ملک یا حکومت کے سربراہ کی سطح پر پہلے ایسے غیر ملکی قائد بھی بن گئے ہیں جن کی میزبانی صدر معزو نے کی ہے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا مالدیپ کا سرکاری دورہ
July 26th, 07:19 am
مالدیپ کے لیے 4850 کروڑ روپے کے بقدر کے لائن آف کریڈٹ (ایل او سی) کی توسیعبھارت-مالدیپ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرا
July 25th, 09:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جمہوریہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد میزو نے بھارت-مالدیپ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے ۔وزیر اعظم کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات
July 25th, 08:48 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معزو سے مالے میں صدر دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل صدر معزو نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور ریپبلک اسکوائر پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس ملاقات میں گرمجوشی اور دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کا اعادہ کیا گیا۔وزیر اعظم مودی اور مالدیپ کے صدر نے مشترکہ طور پر مالدیپ کی وزارت دفاع کی عمارت کا افتتاح کیا
July 25th, 08:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معزو نے آج مالے میں مالدیپ کی وزارت دفاع (ایم او ڈی) کی جدید ترین عمارت کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔مالدیپ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
July 25th, 06:00 pm
سب سے پہلے، سبھی بھارتیوں کی جانب سے، میں محترم صدر اور مالدیپ کے عوام کو آزادی کے 60 برسوں کی تاریخی سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔PM Modi arrives in Malé, Maldives
July 25th, 10:28 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Malpes a short while ago. He was personally received by President Mohamed Muizzu at the airport. The PM will take part in the 60th Independence Day celebrations of Malpes as the Guest of Honour.برطانیہ اور مالدیپ کے دورے پر جانے سےقبل وزیر اعظم کا بیان
July 23rd, 01:05 pm
ہندوستان اور برطانیہ ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اشتراک کرتے ہیں جس میں حالیہ برسوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ہمارا تعاون تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اختراع، دفاع، تعلیم، تحقیق، پائیداری، صحت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں پر محیط ہے۔ وزیر اعظم عزت مآب سرکیراسٹارمرکے ساتھ میری ملاقات کے دوران، ہمیں اپنی اقتصادی شراکت داری کو مزید بڑھانے کا موقع ملے گا، جس کا مقصد دونوں ممالک میں خوشحالی، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ میں اس دورے کے دوران ہز میجسٹی کنگ چارلس سوم سے ملاقات کا بھی منتظر ہوں۔مالدیپ کی پارلیمنٹ ، مجلس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 08th, 08:14 pm
آپ سب کو میں اپنی اور 130 کروڑ ہندوستانی کی جانب سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ عیدالفطر کے مبارک موقعے کی خوشی اور ولولہ ابھی بھی ہمارے ساتھ ہے۔ آپ سب کو اور مالدیپ کے سبھی لوگوں کو میں اس موقع پر بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم کے مالدیپ دورے کے دوران دستخط کی گئیں عرضداشتی مفاہمتوں کی فہرست
June 08th, 07:38 pm
وزیر اعظم مودی کو مالدیپ کے اعلیٰ ترین اعزاز نشانی زالدین سے نوازا گیا۔
June 08th, 07:11 pm
وزیر اعظم مودی کو آج مالدیپ کے اعلیٰ ترین اعزاز نشانی زالدین سے نوازا گیا۔ یہ غیر ملکی شخصیات کو دیا جانے والا مالدیپ کا اعلیٰ ترین اعزاز ہے۔مالدیپ کے دورے کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
June 08th, 07:11 pm
مجھے خوشی ہے کہ میری دوسری میعاد کار کے پہلے غیر ملکی دورے پر آپ کے خوبصورت شہر مالدیپ میں آنے کا موقع حاصل ہوا ہے۔مالدیپ اور سری لنکا کے اپنے دورے کے لئے روانگی سے قبل وزیر اعظم مودی کا بیان۔
June 07th, 04:20 pm
وزیر اعظم نریندر مودی مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح اور سری لنکا کے صدر میتری پالا سری سینا کی دعوت پر 08 سے 09 جون 2019 کے دوران سری لنکا اور مالدیپ کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم کا دوبارہ وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے بعد اولین غیر ملکی دورہ ہوگا۔