وزیر اعظم ہند کا میاگی صوبے کے سینڈائی میں سیمی کنڈکٹر تنصیب کا دورہ
August 30th, 11:52 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب شیگرو ایشیبا کے ہمراہ میاگی صوبے کے شہر سینڈائی کا دورہ کیا۔ سینڈائی میں دونوں رہنماؤں نے ٹوکیو الیکٹران میاگی لمیٹڈ (ٹی ای ایل میاگی) کا دورہ کیا، جو سیمی کنڈکٹر کے شعبے میں جاپان کی ایک نمایاں کمپنی ہے۔ وزیر اعظم ہند کو ٹی ای ایل کے عالمی سیمی کنڈکٹر ویلیو چین میں کردار، اس کی جدید مینوفیکچرنگ صلاحیتوں اور بھارت کے ساتھ جاری و مجوزہ تعاون پر بریفنگ دی گئی۔ فیکٹری کے اس دورے نے دونوں رہنماؤں کو سیمی کنڈکٹر سپلائی چین، فیبریکیشن اور ٹیسٹنگ کے میدان میں دو طرفہ تعاون کے مواقع کا عملی فہم فراہم کیا۔پریفیکچرس کے گورنروں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے اظہارِ خیال کا اردو ترجمہ
August 30th, 08:00 am
میں اس کمرے میں ، سےتاما کی رفتار ، میاگی کی لچک ، فوکوکا کی تحریک اور نارا کے ورثے کو محسوس کر سکتا ہوں ۔ آپ سب کے پاس کماموٹو کی گرم جوشی ، ناگانو کی تازگی ، شیزوکا کی خوبصورتی اور ناگاساکی کی دھڑکن ہے ۔ آپ سب ماؤنٹ فُوجی کی طاقت اور ساکورا کے جذبے کو مجسم بناتے ہیں ۔ آپ سب مل کر جاپان کو لازوال بناتے ہیں ۔وزیر اعظم ہند کا جاپان کے صوبوں کے گورنروں کے ساتھ تبادلۂ خیال
August 30th, 07:34 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جاپان کے مختلف صوبوں کے گورنروں سے ملاقات کی۔ اس بات چیت میں سولہ گورنروں نے شرکت کی۔فیکٹ شیٹ: ہندوستان-جاپان اقتصادی سیکورٹی تعاون
August 29th, 08:12 pm
ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری، جو ہماری مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہے، دونوں ممالک کی سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے لیے اہم ہے۔ اقتصادی سلامتی کے شعبے میں تعاون ہمارے دوطرفہ تعاون کا ایک اہم ستون ہے جو ہمارے اسٹریٹجک نقطہ نظر اور اقتصادی ضروریات میں بڑھتے ہوئے ہم آہنگی سے پیدا ہوتا ہے۔بھارت اور جاپان کے درمیان سلامتی تعاون سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
August 29th, 07:43 pm
مشترکہ اقدار اور مشترکہ مفادات پر مبنی بھارت-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کے سیاسی وژن اور مقاصد کو یاد کرتے ہوئے ،اگلی دہائی کے لیے بھارت اور جاپان کا مشترکہ وژن: خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے آٹھ نکاتی عزائم
August 29th, 07:11 pm
ہندوستان اور جاپان ، قانون کی حکمرانی پر مبنی آزاد، کھلے، پرامن، خوشحال اور جبر سے مبرا ہند-بحرالکاہل خطے کے مشترکہ وژن والے دو ممالک، تکمیلی وسائل کے انتظامات، تکنیکی صلاحیتوں اور لاگت کی مسابقت والی دو معیشتیں اور دوستی اور باہمی خیر سگالی کی طویل روایت رکھنے والے دو ممالک، اسی طرح اگلی دہائی کے دوران ہمارے ممالک اور دنیا میں بڑے پیمانے پر ہونے والی تبدیلیوں اور مواقع کو مشترکہ طور پر نیویگیٹ کرنے، اپنے متعلقہ گھریلو اہداف کے حصول میں مدد کرنے اور اپنے ممالک اور اگلی نسل کے لوگوں کو پہلے سے کہیں زیادہ قریب لانے کے اپنے ارادے کا اظہار کرتے ہیں ۔پندرھویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ: ہماری اگلی نسل کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے شراکت داری
August 29th, 07:06 pm
جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب ایشیبا شیگرو کی دعوت پر، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 29 تا 30 اگست 2025 کو پندرھویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہی اجلاس کے سلسلے میں جاپان کا سرکاری دورہ کیا۔ وزیر اعظم مودی کا استقبال وزیر اعظم ایشیبا نے پرائم منسٹر آفس (کانتے) میں 29 اگست 2025 کی شام کو کیا، جہاں انہیں اعزازی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے وفود کی سطح پر مذاکرات کیے، جن میں انہوں نے بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی دوستی کو یاد کیا جو تہذیبی رشتوں، مشترکہ اقدار و مفادات، یکساں اسٹریٹیجک نقطہ نظر اور ایک دوسرے کے لیے باہمی احترام پر مبنی ہے۔ دونوں وزرائے اعظم نے گزشتہ دہائی کے دوران بھارت-جاپان شراکت داری میں ہونے والی نمایاں پیشرفت کو سراہا اور آئندہ عشروں میں باہمی سیکیورٹی اور خوشحالی کے حصول کے لیے اسٹریٹیجک اور مستقبل بین شراکت داری کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تعمیری گفتگو کی۔بھارت کے لیے ایکشن پلان - جاپان انسانی وسائل کا تبادلہ اور تعاون
August 29th, 06:54 pm
سال 2025 کی انڈیا-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس کے دوران،بھارت اور جاپان کے وزرائے اعظم نے اپنے شہریوں کے درمیان دوروں اور تبادلوں کے ذریعے گہرے مفاہمت کو فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا، اور اپنے انسانی وسائل کے لیے مشترکہ طور پر اقدار کی تخلیق اور متعلقہ قومی ترجیحات کو حل کرنے کے لیے باہمی تعاون کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔وزیرِ اعظم کےدورہ ٔجاپان کے اہم نتائج
August 29th, 06:23 pm
معاشی شراکت داری، معاشی تحفظ، نقل و حرکت، ماحولیاتی پائیداری، ٹیکنالوجی اور جدت، صحت، عوام سے عوام رابطہ اور ریاستی-صوبائی مصروفیات کے آٹھ شعبوں میں اقتصادی اور عملی تعاون کے لیے 10 سالہ اسٹریٹجک ترجیحات۔وزیر اعظم نے شورینزان داروما-جی مندر کے اہم پجاری ریو سیشی ہیروس سے ڈاروما ڈول حاصل کی
August 29th, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج شورینزان داروما-جی مندر ، تکاساکی-گنما کے اہم پجاری ریو سیشی ہیروس نے ڈاروما ڈول پیش کی ۔ یہ خصوصی اقدام ہندوستان اور جاپان کے درمیان قریبی تہذیبی اور روحانی تعلقات کی تصدیق کرتا ہے ۔جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
August 29th, 03:59 pm
آج ہم اپنی خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری میں ایک نئے اور سنہرے باب کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔ ہم نے اگلی دہائی کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا ہے ۔ ہمارے ویژن کے مرکز میں سرمایہ کاری، اختراع، اقتصادی سلامتی، ماحولیات، ٹیکنالوجی، صحت، نقل و حرکت، عوام سے عوام کے تبادلے، اور ریاستی صوبائی شراکت داری اہم باتیں ہیں۔ ہم نے اگلے دس برسوں میں جاپان سے بھارت میں 10 ٹریلین یین کی سرمایہ کاری کا ہدف مقرر کیا ہے۔ بھارت اور جاپان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور اسٹارٹ اپس کو شامل کرنے پر خصوصی زور دیا جائے گا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا انڈیا-جاپان اقتصادی فورم سےخطاب
August 29th, 11:20 am
اور اسی طرح بہت سے لوگ ہیں جن سے میری ذاتی شناسائی ہے۔ جب میں گجرات میں تھا، تب بھی، اور گجرات سے دلی آیاتو تب بھی۔ آپ میں سے بہت سے لوگوں سے میری قریبی شناسائی رہی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے آج آپ سب سے ملاقات کا موقع ملا ہے۔وزیر اعظم نے بھارت -جاپان اقتصادی فورم میں شرکت کی
August 29th, 11:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم جناب شیگیرو اشیبا نے 29 اگست ، 2025 ء کو ٹوکیو میں بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن اور کیڈنرین (جاپان بزنس فیڈریشن) کے زیر اہتمام بھارت -جاپان اقتصادی فورم میں شرکت کی ۔ بھارت -جاپان بزنس لیڈرز فورم کے سی ای اوز سمیت بھارت اور جاپان کی صنعت کی سرکردہ شخصیات نے ، اس میٹنگ میں شرکت کی ۔پی ایم مودی جاپان کے ٹوکیو پہنچ گئے۔
August 29th, 06:43 am
وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے جاپان پہنچے تھے۔ جاپان میں، وزیر اعظم 15 ویں ہندوستان-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ پی ایم مودی اور جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا ہندوستان اور جاپان کے درمیان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کا جائزہ لیں گے اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔وزیراعظم کی برازیل کے صدر سے ملاقات
May 21st, 09:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیروشیما میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر 21 مئی 2023 کو برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئز اناسیو لولا ڈی سلوا سے ملاقات کی۔Prime Minister’s visit to the Hiroshima Peace Memorial Museum
May 21st, 07:58 am
Prime Minister Shri Narendra Modi joined other leaders at G-7 Summit in Hiroshima to visit the Peace Memorial Museum. Prime Minister signed the visitor’s book in the Museum. The leaders also paid floral tributes at the Cenotaph for the victims of the Atomic Bomb.جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
May 20th, 08:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیروشیما میں جی-7 سربراہ ملاقات کے دوران 20 مئی 2023 کو جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فومیو کشیدا کے ساتھ باہمی ملاقات کا اہتمام کیا۔وزیر اعظم نے ہیروشیما میں مہاتما گاندھی کے نیم قد مجسمے کی رونمائی کی
May 20th, 08:12 am
رونمائی کی تقریب کے دوران موجود معززین میں وزیر اعظم کے مشیر خاص عزت مآب جناب نکاتانی جین، ہیروشیما شہر کے میئر جناب کاسومی متسوئی؛ ہیروشیما سٹی اسمبلی کے اسپیکر جناب تتسونوری موتانی، ہیروشیما کے اراکین پارلیمنٹ اور جاپان میں مہاتما گاندھی کے پیروکار شامل تھے۔PM Modi arrives in Hiroshima, Japan
May 19th, 05:23 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Hiroshima, Japan. He will attend the G7 Summit as well hold bilateral meetings with PM Kishida of Japan and other world leaders.وزیر اعظم نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی
September 27th, 04:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو کے نیپون بدوکان میں جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس موقع پر 20 سے زیادہ سربراہان مملکت/ حکومت سمیت 100 سے زیادہ ممالک کے نمائندے موجود تھے۔