وزیراعظم کی برازیل کے صدر سے ملاقات
July 09th, 06:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی برازیلیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے برازیل کے صدر عزت مآب لوئیز اناسیو لولا ڈ سلوا سے آج برازیلیا کے الووراڈا پیلس میں ملاقات کی۔ آمد پر، صدر لولا نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کا شاندار اور رسمی استقبال کیا۔مشترکہ بیان: ہندوستان اور برازیل - اعلیٰ مقاصد والی دو عظیم قومیں
July 09th, 05:55 am
ہندوستان کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 8 جولائی 2025 کو فیڈریٹو جمہوریہ برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر برازیل کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ اُس دوستی اور اعتماد کے جذبے کا مظہر تھا، جو گزشتہ تقریباً آٹھ دہائیوں سے ہندوستان اور برازیل کے تعلقات کی بنیاد رہا ہے۔ اس تعلقات کو 2006 میں اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بلند کیا گیا۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا برازیل کا سرکاری دورہ
July 09th, 03:14 am
دونوں فریقوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت/معاہدوں پر دستخط:وزیراعظم کو برازیل کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ’’دی گرینڈ کالر آف دی نیشنل آرڈر آف دی سدرن کراس‘‘ سے نوازا گیا
July 09th, 12:58 am
برازیل کے صدر عزت مآب لوئیز اناسیو لولا ڈسلوا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو برازیل کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ’’دی گرینڈ کالر آف دی نیشنل آرڈر آف دی سدرن کراس‘‘ سے نوازا۔برازیل کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس اعلامیہ کے دوران وزیر اعظم کا بیان
July 08th, 08:30 pm
‘ریو’ اور ‘برازیلیا’ میں پرتپاک استقبال کے لیے میں اپنے دوست صدر لولا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایمیزن کی خوبصورتی اور آپ کے خلوص دونوں نے ہمیں کافی متاثر کیاہے۔PM Modi arrives in Brasília, Brazil
July 08th, 02:55 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Brasília for the State Visit a short while ago. He will hold detailed talks with President Lula on different aspects of India-Brazil ties.وزیر اعظم نے برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں برکس کےسربراہی اجلاس کے موقع پر کیوبا کے صدر سے ملاقات کی
July 07th, 05:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں 17 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر کیوبا کے صدر جمہوریہ عزت مآب میگوئل ڈیاز-کینل برمودیز سے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم نے اس سے قبل 2023 میں جوہانسبرگ میں منعقدہ برکس سربراہ اجلاس میں صدر ڈیاز کینل سے ملاقات کی تھی ، جب کیوبا کو سربراہی اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا ۔وزیرِ اعظم نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر ملیشیا کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی
July 07th, 05:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر ملیشیا کے وزیر اعظم عزت مآب انور بن ابراہیم سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے برازیل میں بھارتی برادری کی جانب سے گرمجوشی بھرے خیرمقدم کی تعریف کی
July 06th, 08:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریو ڈی جنیریو میں اپنے گرمجوشی بھرے استقبال کے لیے برازیل میں سکونت پذیر بھارتی برادری کی ستائش کی۔ جناب مودی نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ وہ کس طرح بھارتی ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں اور بھارت کی ترقی کے تئیں بھی جذباتی ہیں۔ جناب مودی نے خیرمقدم کی جھلکیاں بھی ساجھا کیں۔PM Modi arrives in Rio de Janeiro, Brazil
July 06th, 04:47 am
Prime Minister Narendra Modi arrived in Brazil a short while ago. He will attend the BRICS Summit in Rio de Janeiro and meet several world leaders.