بھوٹان کے سرکاری دورے پرہندوستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس ریلیز
November 12th, 10:00 am
دورے کے دوران وزیر اعظم مودی نے 11 نومبر 2025 کو چانگلی متھانگ میں چوتھے ڈروک گیالپو کے 70 ویں یوم پیدائش کے موقع پر بھوٹان کے لوگوں کے ساتھ بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیر اعظم مودی نے تھمپو میں جاری گلوبل پیس پریئر فیسٹیول میں بھی حصہ لیا۔ عزت مآب بھوٹان کے شاہ نے فیسٹیول کے دوران عوامی تعظیم کے لیے تھمپو میں ہندوستان سے بھگوان بدھا کے مقدس پپراہوا آثار کی آمد پر توصیف و ستائش کی۔وزیرِ اعظم نے بھوٹان کے چوتھے بادشاہ سے ملاقات کی اور عالمی امن کی دعا کے تہوار میں شرکت کی
November 12th, 09:54 am
وزیر اعظم نے عزت مآب چوتھے بادشاہ کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور بھارت کی حکومت اور عوام کی جانب سے اُن کی صحت و تندرستی کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں پیش کیں۔ وزیر اعظم نے بھارت۔بھوٹان کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے میں عزت مآب چوتھے بادشاہ کی قیادت، رہنمائی اور مشوروں پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ اس سلسلے میں انہوں نے دونوں ممالک کے عوام کو قریب لانے والے مشترکہ روحانی اور ثقافتی رشتوں کو اجاگر کیا۔وزیر اعظم نے بھوٹان کے بادشاہ کے ساتھ ناظرین کا استقبال کیا
November 11th, 06:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھمپو میں بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کے ساتھ ناظرین کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط بنانے کے لیے تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت کی۔ اس موقع پر شاہ بھوٹان نے دہلی سانحہ میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا بھوٹان کا دورہ
November 11th, 06:10 pm
1. حکومت ہند اور بھوٹان کی شاہی حکومت کے درمیان ایک دو طرفہ معاہدے کے تحت تعمیر کیے گئے 1020 میگاواٹ پناتسانگچھو-II ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کا افتتاح۔وزیر اعظم نے دہلی واقع پربھوٹان کی جانب سے اظہار یکجہتی کا شکریہ ادا کیا
November 11th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوٹان کے چوتھے شاہ کی 70 ویں سالگرہ پر منعقدہ پروگرام کے دوران ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوٹان کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ دہلی میں ہونے والے المناک واقعے کے تناظر میں بھوٹان کے لوگوں نے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے لیے انوکھی دعا کی۔ وزیر اعظم نے ہمدردی اور اتحاد کے اس گہرے عمل کو تسلیم کرتے ہوئے کہا، ‘‘میں اس اظہار یکجہتی کو کبھی نہیں بھولوں گا۔’’بھوٹان کے عزت مآب چوتھے شاہ کے 70ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 11th, 12:00 pm
آج کا دن بھوٹان کے لیے، بھوٹان کے شاہی خاندان کے لیے، اور ان تمام لوگوں کے لیے جو عالمی امن میں یقین رکھتے ہیں، انتہائی اہم ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی بھوٹان کے تھمپو میں چانگلی متھانگ سلیبریشن گراؤنڈ میں ایک اجتماع سے خطاب کیا
November 11th, 11:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوٹان کے تھمپو میں چانگلی میتھانگ سلیبریشن گراؤنڈ میں ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے بھوٹان کے بادشاہ ، عزت مآب جگمے کھیسر نامگیئل وانگچک اور چوتھے بادشاہ عزت مآب ، جگمے سنگے وانگچک کو دلی مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر شاہی خاندان کے معزز اراکین ، بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب شیرنگ توبگے اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں ۔PM Modi arrives in Bhutan for a two-day state visit
November 11th, 10:42 am
PM Modi arrived in Bhutan a short while ago. His two-day visit seeks to strengthen the special ties of friendship and cooperation between the two countries. The PM was given a warm welcome by Prime Minister of Bhutan Mr. Tshering Tobgay at the airport.گلتسیون جیٹسن پیما وانگ چک مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا افتتاح
March 23rd, 08:58 am
حکومت ہند نے دو مرحلوں میں 150 بستروں والے گلتسیون جیٹسن پیما وانگ چک مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد کی ہے۔ ہسپتال کاپہلا مرحلہ ایک 22 کروڑ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھااوریہ 2019 سے کام کر رہا ہے۔ 119 کروڑ روپے کی لاگت سے 12ویں پانچ سالہ منصوبے کے ایک حصے کے طور پر، دوسرے مرحلے کی تعمیر 2019 میں شروع کی گئی تھی، اور اب مکمل ہو چکی ہے۔Joint Statement on the State Visit of Prime Minister of India to Bhutan
March 22nd, 07:18 pm
Over centuries, Bharat and Bhutan have enjoyed close bonds of friendship and cooperation anchored in mutual trust, goodwill and understanding. PM Modi said that our development partnership is a confluence of India’s approach of ‘Sabka Saath, Sabka Vikas, Sabka Vishwas’ and the philosophy of Gross National Happiness in Bhutan.وزیر اعظم نے بھوٹان کے عزت مآب بادشاہ سے ملاقات کی
March 22nd, 06:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھمپو میں بھوٹان کے بادشاہ عزت مآب جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک سے ملاقات کی۔ پارو سے تھمپو تک کے سفر کے دوران لوگوں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ انہوں نے اپنے اس مخصوص عوامی استقبال کے لیے عزت مآب بادشاہ کا شکریہ ادا کیا۔Bilateral meeting of Prime Minister with Prime Minister of Bhutan and Exchange of MoUs
March 22nd, 06:30 pm
Prime Minister Narendra Modi met H.E. Tshering Tobgay, Prime Minister of Bhutan in Thimphu over a working lunch hosted in his honour. The Prime Minister thanked Prime Minister Tobgay for the exceptional public welcome accorded to him, with people greeting him all along the journey from Paro to Thimphu. The two leaders held discussions on various aspects of the multi- faceted bilateral relations and forged an understanding to further enhance cooperation in sectors such as renewable energy, agriculture, youth exchange, environment and forestry, and tourism.Joint Vision Statement on India - Bhutan Energy Partnership
March 22nd, 05:20 pm
India and Bhutan share an exemplary bilateral relationship characterized by trust, goodwill and mutual understanding at all levels. The two leaders noted the stellar contribution of clean energy partnership in the development of hydro-power sector of Bhutan, and in providing energy security to the regionوزیر اعظم کو ’’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا
March 22nd, 03:39 pm
ٹینڈریل تھانگ، تھمپو میں منعقد ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو بھوٹان کے بادشاہ کے ذریعے بھوٹان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’آرڈر آف دی ڈروک گیالپو‘ سے نوازا گیا۔ وزیر اعظم مودی پہلے غیر ملکی لیڈر ہیں جنہیں یہ مشہور انعام دیا گیا ہے۔List of Outcomes : State visit of Prime Minister Shri Narendra Modi to Bhutan
March 22nd, 03:10 pm
Both India and Bhutan agreed on MoUs ranging across sectors also having agreed on and initialled the text of the MoU on Establishment of Rail Links between India and Bhutan. The MoU provides for establishment of two proposed rail links between India and Bhutan, including the Kokrajhar-Gelephu rail link and Banarhat-Samtse rail link and their implementation modalities.وزیر اعظم بھوٹان پہنچ گئے
March 22nd, 09:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 سے 23 مارچ 2024 تک بھوٹان کے سرکاری دورے کے لیے آج پارو پہنچ گئے ہیں۔ یہ دورہ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان اعلیٰ سطح کے مستقل تبادلوں کی روایت اور حکومت کی طرف سے پڑوسی پہلے کی پالیسی پر زور دینے کے سلسلے میں ہے۔وزیر اعظم کا بھوٹان کا دورہ (21سے22 مارچ 2024)
March 22nd, 08:06 am
دورے کے دوران، وزیر اعظم شاہ بھوٹان عزت مآب جگمے کھیسر نامگیل وانگچک اور بھوٹان کے چوتھے شاہ عزت مآب جگمے سنگے وانگچک کے ساتھ ؎ ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم، بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب شیرنگ ٹوبگے سے بھی بات چیت کریں گے۔وزیراعظم مودی کے بھوٹان دورے سے متعلق مشترکہ بیان
August 18th, 07:30 pm
وزیراعظم مودی کے بھوٹان دورے سے متعلق مشترکہ بیانرائل یونیورسٹی آف بھوٹان، تھمپو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 18th, 09:50 am
کوزو زانگپو لا ، نمسکار۔ آج صبح یہاں آپ سب کے ساتھ رہ کر ایک حیرت انگیز احساس ہو رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آج اتوار ہے اور آپ کو کسی لیکچر میں شرکت کرنا ہوگی۔ لیکن میں اسے مختصر اور ان موضوعات تک ہی محدود رکھوں گا جن کا آپ سے تعلق ہے۔بھوٹان کے دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس بیان
August 17th, 05:42 pm
ہندوستان کے اہم اور خاص دوست بھوٹان میں ا ٓپ سب کے درمیان موجود ہونے پر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ میرے وفد اور میرا گرم جوشی سے بھرپور استقبال کے لیے، وزیراعظم جی، میں آپ کا اور بھوٹان کی شاہی حکومت کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔