بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں باہمی تعاون کا لائحۂ عمل
July 10th, 10:07 am
کھیل، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ یہ دونوں ممالک کی عوام کو قریب لاتے ہیں اور باہمی تعاون کے نئے امکانات پیدا کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے کھیلوں کی ایک تقریب کے لیے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا
July 10th, 08:21 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب انتھونی البانیزی اور ریاست وکٹوریہ کی وزیرِاعلیٰ محترمہ جیسنٹا ایلن کے ہمراہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا، جہاں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلوں سے متعلق تعلقات کے جشن کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے کئی نامور کھلاڑی ، جن میں جناب اسٹیو وا اور محترمہ لیزا ستھالیکر شامل تھیں، بھی موجود تھے۔ اس دورے نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کھیل، ثقافتی تبادلے اور عوام سے عوام کے درمیان رابطے بھارت اور آسٹریلیا کی ا ہمیت کی حامل جامع شراکت داری کے اہم ستون بن چکے ہیں۔آسٹریلیا میں بھارتی برادری کے ایک پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 09th, 03:22 pm
میں اپنی گفتگو کا آغاز اس سرزمین کے روایتی مالکوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کرنا چاہوں گا، جہاں ہم آج جمع ہیں اور ان کے ماضی، حال اور آنے والی نسلوں کے لئے اپنے احترام کا اظہار کرتا ہوں۔آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی باشندوں سے وزیر اعظم کا خطاب
July 09th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملبورن کے مارول اسٹیڈیم میں آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی برادری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا ۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب انتھونی البانیز نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا دورہ آسٹریلیا: نتائج کی فہرست
July 09th, 12:34 pm
سلامتی سے متعلق موجودہ مشترکہ اعلامیہ کی تجدید (2009)۔ یہ افواج کے باہمی تعاون، صلاحیت سازی، میری ٹائم ڈومین، دفاعی صنعتی تعاون، سائبر سکیورٹی اور ٹیکنالوجی، انسداد دہشت گردی، ایس اے ڈی آر ، اور ،یو این سی ایل او ایس ، اے ایس ای اے این ، پی آئی ایف ، آئی او آر اے میں مربوط نقطہ نظر کو تعاون کے شعبوں کے طور پر نشان زد کرتا ہے۔وزیر اعظم نے ہندوستان-آسٹریلیا تیسری سالانہ چوٹی کانفرنس میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
July 09th, 12:29 pm
دونوں وزرائے اعظم نے بڑھتی ہوئی اقتصادی شراکت داری کا ذکر کیا اور ایک انتہائی اہم، متوازن اور باہمی طور پر فائدہ مند جامع اقتصادی تعاون کے معاہدے (سی ای سی اے) کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے آسٹریلیا-انڈیا سی ای او فورم کے نتائج اور دن کے اوائل میں منعقدہ اکنامک ٹریڈ روڈ میپ ایونٹ میں ہونے والی بات چیت کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے کاروباروں کو ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے کی ترغیب دی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کی مسلسل توسیع پر بھی زور دیا۔ اس تناظر میں، انہوں نے ہندوستان میں آسٹریلوی یونیورسٹیوں کی بڑھتی ہوئی موجودگی اور مستقبل کے لئے تیار افرادی قوت کی تعمیر، اختراع کو فروغ دینے اور لوگوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں تعلیمی شراکت داری کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیانیہ کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن
July 09th, 11:15 am
میلبورن میں میرے اور میرے delegationکے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم البانیزکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔Australia-India Partnership on Cyber, Critical Technologies and Supply Chains (PACTS)
July 09th, 11:04 am
PM Modi and Australian Prime Minister Anthony Albanese launched the Australia-India Partnership on Cyber, Critical Technologies and Supply Chains (PACTS), paving the way for closer cooperation in cybersecurity, critical technologies, resilient supply chains, digital resilience and defence research collaborationIndia-Australia Joint Statement on Energy Security
July 09th, 11:02 am
The India-Australia Joint Statement on Energy Security noted the two countries' deep concern over the situation in the Middle East. They shared their commitment to working together to strengthen energy supply chain resilience, including by deepening regional cooperation, accelerating the energy transition, promoting the uptake of renewable energy resources and upholding open trade arrangements for energy and liquid fuels.Third India-Australia Annual Summit Joint Statement
July 09th, 10:58 am
At the invitation of Australian PM Anthony Albanese, PM Modi visited Australia from 8-10 July 2026 for the Third Australia-India Annual Summit in Melbourne. The two leaders reaffirmed their shared commitment to further consolidate and expand the India-Australia Comprehensive Strategic Partnership (CSP) and explore new areas of cooperation for the peace, prosperity and stability of the shared region.بھارت-آسٹریلیا کے درمیان دفاعی اور سلامتی تعاون سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
July 09th, 10:55 am
ہم 2020 میں قائم ہونے والی اپنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری (سی ایس پی) کی اہمیت کا ازسرِنو اعادہ کرتے ہیں۔ اس شراکت داری کے آغاز کے بعد سے ہمارے اسٹریٹجک مفادات میں ہم آہنگی مزید مضبوط ہوئی ہے، ہمارے اقتصادی تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں اور ہمارے عوام کے درمیان روابط، جو ہمارے دونوں ممالک کے درمیان ایک زندہ پل کی حیثیت رکھتے ہیں، مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ ہم اس بات کو بھی تسلیم کرتے ہیں کہ دوطرفہ اور کثیرجہتی سطح پر، نیز کواڈ اور دیگر کثیرجہتی اداروں جیسے علاقائی فورمز کے ذریعے دیگر شراکت داروں کے ساتھ ہمارا قریبی تعاون، دونوں ممالک کے لیے سودمند ہے اور ہمارے مشترکہ خطے کے امن، سلامتی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔وزیراعظم نے اقتصادی روڈ میپ سے متعلق کاروباری پروگرام سے خطاب کیا
July 09th, 06:15 am
یہاں صاف توانائی کے شعبے سے وابستہ کئی کمپنیاں موجود ہیں۔ ہم بھارت میں آبی بجلی کے منصوبوں، گرین ہائیڈروجن، شمسی توانائی کے ماڈیولز اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائنوں کے لیے مینوفیکچرنگ کا مضبوط ماحولیاتی نظام تیار کر رہے ہیں۔Prime Minister addresses Australia-India CEOs Forum and Economic Roadmap Business event
July 09th, 06:00 am
PM Modi participated in the Australia-India CEOs Forum and the Economic Roadmap Business event in Melbourne. Addressing the CEOs Forum, he highlighted India's strong economic growth, policy reforms, digital transformation and expanding innovation ecosystem. Addressing the Economic Roadmap Business event, he expressed satisfaction at the growth of trade and investment ties based on ECTA and called for early conclusion of the proposed CECA.PM Modi arrives in Melbourne, Australia, to a warm welcome
July 08th, 08:42 pm
After concluding a productive visit to Indonesia, PM Modi reached Melbourne, Australia. This visit will add vigour to the India-Australia Comprehensive Strategic Partnership. During the visit, he will hold talks with Prime Minister Albanese and interact with the Indian diaspora.انڈونیشیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے تین ملکی دورے پر روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
July 06th, 09:00 am
جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر عزت مآب جناب پرابووو سوبیانتو کی دعوت پر میں 6 سے 8 جولائی تک انڈونیشیا کا دورہ کروں گا۔ 2018 میں انڈونیشیا کے اپنے پہلے دورے کے دوران بھارت اور انڈونیشیا نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بلند کیا تھا۔ دونوں ممالک کے تعلقات کے اس نئے مرحلے کے بعد میرا یہ پہلا دوطرفہ دورہ ہوگا، جو صدر پرابووو کے اس سرکاری دورۂ بھارت کے بعد ہو رہا ہے جس کے دوران وہ 26 جنوری 2025 کو ہمارے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی تھے۔بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان صدیوں پر محیط تہذیبی، ثقافتی اور عوامی روابط قائم ہیں اور میرا یہ دورہ ہماری ہمہ جہت شراکت داری کے تمام پہلوؤں کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اس دورے کے دوران مجھے انڈونیشیا میں مقیم بھارتی برادری سے ملاقات کا بھی موقع ملے گا۔ اس کے علاوہ میں صدر پرابووو کے ہمراہ یوگیاکارتا میں واقع تاریخی پرامبانن مندر کا بھی دورہ کروں گا، جو دونوں ممالک کے گہرے ثقافتی اور تاریخی رشتوں کی ایک شاندار علامت ہے۔وزیراعظم کا سڈنی میں بزنس گول میز کانفرنس سے خطاب
May 24th, 04:03 pm
شرکت کرنے والے سی ای اوز نے اسٹیل، بینکنگ، توانائی، کان کنی اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں کام کرنے والی معروف کمپنیوں کی نمائندگی کی۔ گول میز کانفرنس میں آسٹریلیا کی چند معروف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے بھی شرکت کی۔وزیراعظم کی آسٹریلیا کے حزب اختلاف کے رہنما سے ملاقات
May 24th, 02:48 pm
حزب اختلاف کے رہنما ،عزت مآب جناب پیٹر ڈٹن، ، نے 24 مئی 2023 کو آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم کی آسٹریلیاکے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات
May 24th, 10:03 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 24مئی 2023کو آسٹریلیاکے شہرسڈنی میں ایڈمائرلٹی ہاؤس کے مقام پر آسٹریلیا کے وزیراعظم عزت مآب جناب اینتھنی البانیزکے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی ۔آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لیے بیان
May 24th, 06:41 am
آسٹریلیا کے میرے اس سفر میں، مجھے اور میرے وفد کی ضیافت اور اعزاز کے لیے، میں آسٹریلیا کے لوگوں کا اور وزیر اعظم البانیز کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے دوست وزیر اعظم البانیز کے ہندوستانی دورہ کے دو مہینے کے اندر میرا یہاں آنا ہوا۔ پچھلے ایک سال میں یہ ہماری چھٹویں ملاقات ہے۔سڈنی، آسٹریلیا میں کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
May 23rd, 08:54 pm
آسٹریلیا کے وزیر اعظم اور میرے پیارے دوست،عزت مآب،انتھونی البنیز، آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن، نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کریس مِنس، وزیر خارجہ پینی وونگ، وزیر مواصلات میشل رولینڈ، وزیر توانائی کریس بووین، اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن، اسسٹنٹ وزیر خارجہ ٹم واٹس، نیو ساؤتھ ویلز کی موجود وزراء کی کونسل کے تمام معزز ممبران، پیراماٹا سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اینڈریو چارلٹن، یہاں موجود آسٹریلیا کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ڈپٹی میئر، کاؤنسلرز اور آسٹریلیا میں سکونت پذیرہندوستانی جو آج اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں، آپ سب کو میرا سلام!