روس کے صدر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کا افتتاحی بیان
September 01st, 01:24 pm
آپ سے مل کر بہت خوشی ہو رہی ہے اور میں ہمیشہ محسوس کرتا ہوں کہ آپ سے ملنے کا مطلب ایک یادگار میٹنگ بھی ہوتی ہے۔ بہت سی چیزوں سے متعلق جانکاریوں کا ایک دوسرے سے اشتراک کرنے کا موقع ملتا ہے۔وزیر اعظم کی روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات
September 01st, 01:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی فیڈریشن کے صدر محترم ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔روس یوکرین تنازع کو ختم کرنے پر پی ایم مودی کا بڑا بیان
September 01st, 12:48 pm
چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر، پی ایم مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی، جہاں یوکرین تنازعہ بحث کا مرکزی نقطہ تھا۔ پی ایم مودی نے امن کی طرف حالیہ کوششوں کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ تمام فریق تعمیری طور پر آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے تنازعات کو جلد از جلد ختم کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا اور اس بات پر زور دیا کہ دیرپا امن کا راستہ تلاش کرنا ضروری ہے۔ بڑے انسانی جہت پر زور دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ یہ صرف ایک علاقائی تشویش نہیں ہے بلکہ خود انسانیت کی پکار ہے۔تیانجن میں 25ویں ایس سی او سربراہان مملکت کےاجلاس کے دوران وزیر اعظم کا بیان
September 01st, 10:14 am
مجھے 25ویں ا یس سی او سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کرتے ہوئےخوشی ہو رہی ہے۔ ہمارے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں صدر شی جن پنگ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے چین کے تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 25ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی
September 01st, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 کے دوران چین کے تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے 25ویں اجلاس میں شرکت کی۔ اس سربراہ اجلاس میں ایس سی او کی ترقیاتی حکمت عملی، عالمی حکمرانی میں اصلاحات، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد، امن و سلامتی، اقتصادی و مالی تعاون اور پائیدار ترقی پرثمرآور گفتگو ہوئی۔وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ میانمار کے ریاستی سلامتی اور امن کمیشن کے چیئرمین سینئر جنرل من آنگ ہلینگ سے ملاقات کی
August 31st, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میانمار کے ریاستی سلامتی اور امن کمیشن کے چیئرمین سینئر جنرل من آنگ ہلینگ سے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ ملاقات کی۔تیانجن میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ باہمی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
August 31st, 11:06 am
ہمارے گرمجوشانہ استقبال کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ گذشتہ برس کزان میں ہماری بہت ہی بارآور بات چیت ہوئی تھی۔ ہمارے تعلقات کو ایک مثبت سمت حاصل ہوئی تھی۔ سرحد پر تناؤ کے بعد امن اور استحکام کا ماحول بنا ہوا ہے۔ ہمارے خصوصی نمائندوں کے درمیان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق اتفاق رائے قائم ہوئی ہے۔ کیلاش مان سرووَر یاترا پھر سے شروع ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان راست پرواز بھی پھر سے شروع کی جا رہی ہے۔ہمارے تعاون سے دونوں ممالک کے 2.8 بلین لوگوں کے مفادات وابستہ ہیں۔ اس سے پوری بنی نوع انسانی کی فلاح و بہبود کا راستہ ہموار ہوگا۔ہم باہمی اعتماد، احترام اور حساسیت کی بنیاد پر اپنے تعلقات کو مزید مضبوطی فراہم کرنے کے لیے پابند عہد ہیں۔وزیرِ اعظم ہند کی چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات
August 31st, 11:00 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر جناب شی جن پنگ سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پر تیانجن میں 31 اگست 2025 کو ملاقات کی۔پی ایم مودی چین کے تیانجن پہنچ گئے۔
August 30th, 04:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے چین پہنچے تھے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر شی جن پنگ کی دعوت پر تیان جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر شی جن پنگ، صدر پیوٹن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ایس سی او 2022 کے سربراہی اجلاس میں وارانسی کو پہلے سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کیا گیا
September 16th, 11:50 pm
1. ازبکستان کے شہر سمرقندمیں 16 ستمبر 2022 کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں وارانسی شہر کو 2022-2023 کی مدت کے لیے پہلی مرتبہ سیاحتی اور ثقافتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےاس چوٹی کانفرنس میں شرکت کی تھی۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی جمہوریہ ترکی کے صدر عزت مآب رجب طیب اردوغان سے ملاقات
September 16th, 11:41 pm
1۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 16 ستمبر 2022 کو، ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ ، جمہوریہ ترکی کے صدر عزت مآب جناب رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم کی سمرقند آمد
September 15th, 10:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ازبکستان کے صدرعزت مآب شوکت مرزایوئیف کی دعوت پر سمرقند پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔اپنے دورۂ ازبیکستان کے لیے روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
September 15th, 02:15 pm
میں ازبیکستان کے صدر عزت مآب جناب شوکت میرضیایف کی دعوت پر شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہان کی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے لیے سمرقند کا دورہ کروں گا۔وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کی اکیسویں میٹنگ میں ورچوئل طور پر شرکت کی
September 17th, 05:21 pm
نئی دہلی 17 ستمبر 2021: وزیر اعظم نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان مملکت کی کونسل کی 21 ویں میٹنگ میں ورچوئل طور سے شرکت کی اور ویڈیو پیغام کے ذریعہ ایس سی او۔سی ایس ٹی او مشترکہ آؤٹ ریچ اجلاس برائے افغانستان میں حصہ لیا۔افغانستان کے موضوع پر ایس سی او- سی ایس ٹی او سربراہ رابطہ کار اجلاس میں وزیراعظم کا اظہار خیال
September 17th, 05:01 pm
سب سے پہلے، میں صدر رحمن کو ایس سی اواورسی ایس ٹی اومیں افغانستان کی صورتحال کے تعلق سے خصوصی اجلاس منعقد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔21st Meeting of SCO Council of Heads of State in Dushanbe, Tajikistan
September 15th, 01:00 pm
PM Narendra Modi will address the plenary session of the Summit via video-link on 17th September 2021. This is the first SCO Summit being held in a hybrid format and the fourth Summit that India will participate as a full-fledged member of SCO.