نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا مالدیپ کا سرکاری دورہ
July 26th, 07:19 am
مالدیپ کے لیے 4850 کروڑ روپے کے بقدر کے لائن آف کریڈٹ (ایل او سی) کی توسیعوزیر اعظم مودی اور مالدیپ کے صدر نے مشترکہ طور پر مالدیپ کی وزارت دفاع کی عمارت کا افتتاح کیا
July 25th, 08:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معزو نے آج مالے میں مالدیپ کی وزارت دفاع (ایم او ڈی) کی جدید ترین عمارت کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔