پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
April 26th, 11:30 am
اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔آسام کے سلچر میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 11:10 am
ریاست کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، موجودہ ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلچر، آسام میں 23,550 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا
March 14th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سلچر، آسام میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بارک وادی کا دورہ کرنا، جو اپنی ثقافت اور زندگی سے بھرپور فضا کے لیے مشہور ہے، ان کے لیے ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلچر اس وادی کا اہم راستہ ہے جہاں تاریخ اور زبان مل کر ایک منفرد علاقائی شناخت تشکیل دیتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ اس خطے کی اصل طاقت اس کا تنوع ہے، جہاں بنگالی، آسامیہ اور قبائلی روایات ہم آہنگی کے ساتھ فروغ پا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بارک وادی کا تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے جو اس کے شہریوں میں بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔‘‘وزیر اعظم نے میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد دی
February 20th, 09:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔وزیراعظم نے جناب سوراج کوشل جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا
December 04th, 06:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سوراج کوشل جی کے انتقال پررنج وغم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب سوراج کوشل جی نے بطور وکیل اور ایک ایسے شخص کے طور پر نمایاں مقام حاصل کیا جو کمزور طبقے کی زندگی بہتر بنانے کے لیے قانونی پیشے کا استعمال کرنے میں یقین رکھتے تھے۔ جناب مودی نے کہا کہ‘‘وہ بھارت کے سب سے کم عمر گورنر بنے اور اپنے گورنرکی مدت کے دوران میزورم کے عوام پر دیرپا اثر ات مرتب کئے۔ رکن پارلیمنٹ کے طور پر ان کی دوراندیشی بھی قابلِ ذکر تھی’’۔اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 22nd, 11:36 am
اروناچل پردیش کے گورنر جناب کے۔ ٹی۔ پرنائک جی ، ریاست کے مقبول نوجوان وزیر اعلی پیما کھانڈو جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرن رجیجو جی ، ریاستی حکومت کے وزراء ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ، نابم ریبیا جی ، تاپیر گاؤ جی ، تمام اراکین اسمبلی ساتھی ، دیگر عوامی نمائندے ، اروناچل کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں 5100 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
September 22nd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں 5100 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سب کے لیے خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے بھگوان ڈونی پولو کے تئیں عقیدت کا اظہار کیا۔میزورم میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 10:30 am
میزورم کے گورنر وی کے سنگھ جی، وزیر اعلیٰ جناب لال دُہاوما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب اشونی ویشنو جی، حکومت میزوم کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر منتخبہ نمائندگان، اور میزورم کے شاندار عوام کو میرا سلام۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئیزول، میزرم میں 9000 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
September 13th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میزورم کے آئیزول میں 9000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹس ریلوے، روڈ ویز، توانائی، کھیل کود سمیت متعدد شعبوں کی ضرورتوں کو پورا کریں گے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے نیلے پہاڑوں کی خوبصورت سرزمین کے نگراں بھگوان پاتھیان کے سامنے سر خم کیا۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میزورم کے لینگپوئی ہوائی اڈے پر موجود تھے اور خراب موسم کی وجہ سے آئیزول میں لوگوں کے ساتھ شامل نہیں ہو سکے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان حالات کے باوجود انہوں نے اس وسیلے کے ذریعہ عوام کی محبت کو محسوس کیا۔وزیر اعظم 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے
September 12th, 02:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 سے 15 ستمبر تک میزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔میزورم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
July 14th, 04:48 pm
وزیر اعظم کے دفتر نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا؛رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرز سمٹ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 11:00 am
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوتی رادتیہ سندھیا جی، سکانت مجمدار جی، منی پور کے گورنر اجے بھلّہ جی، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما جی، اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو جی، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا جی، میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما جی، سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ جی، ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نیفیو ریو جی، میزورم کے وزیر اعلیٰ لالدوہوما جی، تمام انڈسٹری لیڈرز، سرمایہ کار ، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘‘رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرس سمٹ 2025’’ کا افتتاح کیا
May 23rd, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت منڈپم، نئی دہلی میں ‘‘رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرز سمٹ 2025’’ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تمام معزز مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کہا اور شمال مشرقی خطے کے مستقبل پر فخر، گرمجوشی اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے بھارت منڈپم میں حال ہی میں منعقدہ ‘‘اشٹ لکشمی مہوتسو’’ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج کا یہ ایونٹ شمال مشرق میں سرمایہ کاری کا جشن ہے۔ وزیراعظم نے اس سمٹ میں صنعت کے نمایاں رہنماؤں کی موجودگی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شمال مشرقی خطے میں مواقع کے حوالے سے کتنے جوش و خروش کا ماحول ہے۔ انہوں نے تمام مرکزی وزارتوں اور ریاستی حکومتوں کو مبارکباد پیش کی اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول بنانے کی ان کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے ‘‘نارتھ ایسٹ رائزنگ سمٹ’’ کو سراہتے ہوئے شمال مشرقی بھارت کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نے میزورم کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی
February 20th, 04:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ میزو ثقافت، وراثت اور ہم آہنگی کے خوبصورت امتزاج کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی خواہش کی ہے کہ میزورم ترقی کرتا رہے، اور اس کا امن، ترقی اور خوشحالی کا سفر آنے والے برسوں میں مزید بلندیوں تک پہنچے۔میزورم کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
January 21st, 12:54 pm
میزورم کے گورنر جنرل وی کے سنگھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔نئی دہلی میں اشٹلکشمی مہوتسو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
December 06th, 02:10 pm
آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہمنتا بسوا سرما جی؛ میگھالیہ کے وزیر اعلی، کونراڈ سنگما جی؛ تریپورہ کے وزیر اعلیٰ، جناب مانک ساہا جی؛ سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ جی؛ میرے کابینہ کے ساتھیوں جناب جیوترادتیہ سندھیا جی اور جناب سکانتا مجومدار جی؛ اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ؛ میزورم اور ناگالینڈ کی حکومتوں کے وزراء؛ دیگر عوامی نمائندے؛ شمال مشرق کے بھائیو اور بہنو؛ خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا
December 06th, 02:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ تقریب میں تمام معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ یہ بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مہا پرینروان دن تھا۔ انھوں نے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا تیار کردہ آئین، جس نے 75 سال مکمل کر لیے ہیں تمام شہریوں کے لیے ایک عظیم تحریک ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان کے تمام شہریوں کی جانب سے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔میزورم کے وزیر اعلی جناب لال دوہوما کی وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات
October 26th, 01:45 pm
میزورم کے وزیر اعلی جناب لال دوہوما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم سے میزورم کے وزیر اعلی نے ملاقات کی
July 06th, 01:25 pm
میزورم کے وزیر اعلی جناب لالدوہوما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی
February 20th, 10:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے میزورم کی مسلسل ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے بھی دعا کی ہے۔