اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانی نقصان پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

December 30th, 12:37 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم کا ممبئی کے بھانڈپ میں ایک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر اظہارتعزیت

December 30th, 10:13 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے بھانڈوپ میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے راجستھان کے جے پور میں ایک حادثے میں جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا

November 03rd, 05:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے راجستھان کے جے پور میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔

وزیر اعظم نے تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلعےمیں ایک حادثے کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہارکیا

November 03rd, 10:49 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی میں پیش آئے حادثے میں قیمتی جانوں کےنقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والے لوگوں کی جلد صحت یابی کی بھی تمنا کی ہے۔

وزیراعظم کا راجستھان کے ضلع پھلودی میں ایک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر اظہار تعزیت

November 02nd, 10:17 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے ضلع پھلودی میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ نیز، جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی خواہش ظاہر کی۔